aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "हद-ए-इमकान"
حد امکان سے آگے میں جانا چاہتا ہوں پرابھی ایمان آدھا ہے ابھی لغزش ادھوری ہے
حد امکان خلاؤں سے پرے مانگتا ہےلفظ وہ اپنے خیالوں سے بڑے مانگتا ہے
زندگی گیان سے نکلتے ہیںحد امکان سے نکلتے ہیں
حد امکان تلک کرنیں وفا کی بکھریںجسم میرا کئی زخموں سے سجا تیرے بعد
بلا رہی ہے وہ نا ممکنات کی دنیااسی لئے حد امکان سے جدا ہوئے ہیں
हद-ए-इमकानحد امکان
limit of possibility
حد امکان سے باہر نکلتا ہےمکاں سے لا مکاں تک جس قدر وسعت میسر ہے
اس طرح چھپ کہ کوئی ڈھونڈ نکالے تجھ کوآسمانوں سے اتر کر حد امکان میں آ
تا حد امکان ہم نے ہی منایا ہے تمہیںہم کبھی روٹھیں تو تم کو بھی منانا چاہئے
پاؤں شل ہو گئے لیکن نہ پتہ تیرا ملاجستجو میں تری میں تا حد امکان گیا
حد امکان تصور میں سہی میرا سراغلیکن اے دل مجھے اب ڈھونڈھنا آساں بھی نہیں
ہم یوں ہی کسی سے خلش جاں نہیں کہتےروداد الم تا حد امکاں نہیں کہتے
راجدہ نے منہ سکوڑ کر کہا، ’’کیسی باتیں کرتے ہو؟‘‘ ’’تم نہیں جانتی راجدہ، یہ میری اپنی باتیں ہیں۔ تم محض سنتی جاؤ۔ تمہیں کیا خبر میری محبت بہ یک وقت کہاں کہاں سے شروع ہوتی ہے اور کہاں جاکر ختم ہوتی ہے۔ یہ بہار کے پھولوں کی مانند مجھے...
سب لوگ پاکستان سے باہر جا رہے ہیں۔ کوئی برشی باردوت کے پاس، کوئی لولو بریجڈا کے پاس، کسی کو بیوی لیے جار ہی ہے، کوئی بیوی کو لیے جا رہا ہے، کسی کو پیسہ کھینچ رہا ہے اور کسی کو پالشڈ قسم کے مریض۔ ہم لوگ کہاں جائیں؟ میرا...
ہاں ہم ایسوں کو کچھ نہ کچھ پیشگی تیاری کی ضرورت پڑتی ہے۔ لہٰذا جہاں ہم نے قمیص کو کلف لگوایا، جوتا پالش کیا، سوٹ استری کرایا، وہیں ایک تقریر بھی سوچ لی کہ تعلیمی کاموں کے لیے ہم گلے گلے حاضر ہیں اور پرائمری تعلیم سے ہمیں پرانی دلچسپی...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books