aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "हर्फ़-ए-इज़हार"
حرف اظہار ہوگر انا یہ کہے
جوت لو حرف اظہار کی کھیتیاں صبح دمبڑھ کے تم ہی اٹھا لو نا حق کا علم
’’ڈاکٹر! تم مجھے یادوں کے گھنے جنگل میں چھوڑ گئے ہو۔ جہاں تمہاری ہر بات، ہر قہقہہ ایک مستقل گونج بن کر پھیل گیا ہو۔ اور میں اس جنگل میں تنہا پھر رہی ہوں۔۔۔۔ تمہارے بغیر زندگی کے لمحات پژمردہ پتیوں کی مانند درختوں سے رک رک کر گر رہے...
ان دنوں میں لاہور کے ایک اخبار کے دفتر میں ملازم تھا۔ گھر چونکہ امرتسر میں تھا لہٰذا شام کی گاڑی سے واپس اپنے گھر چلا جاتا تھا۔ اگرچہ لاہور میں بڑی آپا کا گھر تھا اور وہ لوگ میری اس ہر صبح سفر، ہر شام سفر ایسی زندگی پر...
وہ حرف آرزو جس پر مکمل ضبط ہے اب تککہیں ایسا نہ ہو شرمندۂ اظہار ہو جائے
हर्फ़-ए-इज़हारحرف اظہار
word of expression
لب اظہار پہ جب حرف گواہی آئےآہنی ہار لیے در پہ سپاہی آئے
دن میں کئی بار ہمارے گھر کا منظر قابل دید ہوتا ہے۔ ’’ہمارے‘‘ وہ کبھی اپنے چشمے کے کیس کی تلاش میں گھر بھر میں چکر کاٹتے نظر آتے ہیں۔ کبھی کبھی یہ تلاش کسی خطرناک مہم کی شکل اختیار کرجاتی ہے، کیوں کہ چشمہ کہیں ملتا ہی نہیں۔ (وہ...
آہ بھی حرف دعا ہو جیسےاک دکھی دل کی صدا ہو جیسے
تو حرف عشق و بصیرت ہے لب نہ سی اپنےزمانہ تجھ سے بھی تیرا خیال پوچھے گا
اس قدر بھی کوئی باتوں میں نہ آئے اے دلان کی ہر بات بجا ہو یہ ضروری تو نہیں
اظہار درد دل بھی کچھ آساں نہیں مگرضبط ستم بھی ایک مصیبت ہے کیا کروں
جرأت اظہار سے روکے گی کیامصلحت میرا قلم چھینے گی کیا
مدتوں کے بعد پھر کنج حرا روشن ہواکس کے لب پر دیکھنا حرف دعا روشن ہوا
اتنی سرکاریں دیکھیں، آمدنی اب بھی وہی ایک سو باسٹھ روپے آٹھ آنے۔ فتوح کا اعتبار نہیں آئے آئے نہ آئے نہ آئے۔ منشی ہیراسنگھ نے یہ بھی بتایا کہ یہ فیض احمد فیض انگریزی داں ہیں، پھر بھی آدمی نیک اور شستہ ذات کے ہیں۔ کسی مدرسے میں لڑکے...
آج کل کراچی کے کالجوں اور اسکولوں میں مباحثوں اور یوموں کا موسم ہے۔ سکہ بند مہمان خصوصی کو دن میں دو دو درس گاہیں بھگتانی پڑ رہی ہیں۔ صبح کہیں ہے شام کہیں۔ ہمارے ایک بزرگ تو مدرسہ رشیدیہ حنفیہ میں ایلورا اور اجنتا کی تصویروں پر اظہار خیال...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books