aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".upeo"
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی، اسلام آباد
ناشر
کیرل چپیک
مصنف
دی اوپن اسکول، سکاگو
کس طرح جمع کیجئے اب اپنے آپ کوکاغذ بکھر رہے ہیں پرانی کتاب کے
ڈھونڈتا پھرتا ہوں میں اقبالؔ اپنے آپ کوآپ ہی گویا مسافر آپ ہی منزل ہوں میں
کھل کے ملنے کا سلیقہ آپ کو آتا نہیںاور میرے پاس کوئی چور دروازہ نہیں
بتاؤں آپ کو مرنے کے بعد کیا ہوگاپلاؤ کھائیں گے احباب فاتحہ ہوگا
آپ کو آتا رہا میرے ستانے کا خیالصلح سے اچھی رہی مجھ کو لڑائی آپ کی
بچوں کے لئے ١٠ منتخب اردو نظمیں
مسکراہٹ کو ہم انسانی چہرے کی ایک عام سی حرکت سمجھ کر آگے بڑھ جاتے ہیں لیکن ہمارے منتخب کردہ ان اشعار میں دیکھئے کہ چہرے کا یہ ذرا سا بناؤ کس قدر معنی خیزی لئے ہوئے ہے ۔ عشق وعاشقی کے بیانیے میں اس کی کتنی جہتیں ہیں اور کتنے رنگ ہیں ۔ معشوق مسکراتا ہے تو عاشق اس سے کن کن معنی تک پہنچتا ہے ۔ شاعری کا یہ انتخاب ایک حیرت کدے سے کم نہیں اس میں داخل ہویئے اور لطف لیجئے ۔
ہمیں اپنی روز مرہ کی زندگی میں کسی نہ کسی عزیز اور دل کے قریب شخص کا استقبال کرنا ہی پڑتا ہے۔ لیکن ایسے موقعے پر وہ مناسب لفظ اور جملے نہیں سوجھتے جو اس کی آمد پر اس کے استقبال میں کہے جاسکیں۔ اگر آپ بھی کبھی اس پریشانی اور الجھن سے گزرے ہیں یا گزر رہے ہیں تو استقبال کے موضوع پر کی جانے والی شاعری کا ہمارا یہ انتخاب آپ کے لیے مدد گار ثابت ہوگا۔
apeape
بَنْدَر
अपेंاَپیں
رک : اپی (فت ا)
अपेاَپے
آپ، خود
अपे होاَپے ہو
اپنی طرف سے.
توضیحی اشاریۂ معیار، دہلی
فاروق انصاری
اشاریہ
یادیں میرے اپنوں کی
منظور عثمانی
آر۔ یو۔ آر
کیا آپ کو گناہوں سے الرجی ہے؟
مختار احمد اصلاحی علیگ
ہات اوپر کیے
مظفر حنفی
اپر پرائمری جغرافیہ
بابو لکشمن نرائن
سولی اوپر سیج پیا کی
کشمیری لال ذاکر
ناول
اپر پرائمری جنرل ریڈر
انڈین پریس لمیٹڈ، الہ آباد
نصابی کتاب
آپ کو میرے تعارف کی ضرورت کیا ہےمیں وہی ہوں کہ جسے آپ نے چاہا تھا کبھی
ہم اپنے آپ کو اک مسئلہ بنا نہ سکےاسی لئے تو کسی کی نظر میں آ نہ سکے
مہندی لگانے کا جو خیال آیا آپ کوسوکھے ہوئے درخت حنا کے ہرے ہوئے
دنیا نہ جیت پاؤ تو ہارو نہ آپ کوتھوڑی بہت تو ذہن میں ناراضگی رہے
شرم غیروں سے ہوا کرتی ہے اپنو سے نہیںشرم ہم سے بھی کرو گے تو مصیبت ہوگی
ہاں آپ کو دیکھا تھا محبت سے ہمیں نےجی سارے زمانے کے گنہ گار ہمیں تھے
ارے او جیتے جی درد جدائی دینے والے سنتجھے ہم صبر کر لیتے اگر مر کے جدا ہوتا
دعویٰ بہت بڑا ہے ریاضی میں آپ کوطول شب فراق کو تو ناپ دیجئے
آپ کو دیکھ کر دیکھتا رہ گیاکیا کہوں اور کہنے کو کیا رہ گیا
ہم آپ کو دیکھتے تھے پہلےاب آپ کی راہ دیکھتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books