aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "KHaatir-e-aazaad"
پیش خاطرؔ ہے آئنہ لیکنآئنہ خود گمان میں گم ہے
خاطرؔ ورق ورق تھا مری زیست کا سیاہانجام کار جان کے کھولی نہ ڈائری
کیا قیامت ہے کہ خاطرؔ کشتۂ شب تھے بھی ہمصبح بھی آئی تو مجرم ہم ہی گردانے گئے
خاطرؔ یہ ہے بازئ دلاس میں جیت سے مات بھلی
ظلمت مغرب کو خاطرؔ کوئی یہ پیغام دےہم بھی اب ابھریں گے مشرق سے اجالوں کی طرح
خطیب اعظم حیات اور خدمات
شعائراللہ خاں وجیہی
ہادیٔ اعظم
ابو خالد
حالات قائد اعظم
خالد اختر افغانی
قائد اعظم محمد علی جناح
اسلامیات
مولانا آزاد کا اسلوب
منظر عباس نقوی
انتخاب غبار خاطر
ابوالکلام آزاد
خطوط
غبار خاطر
مضامین
سیرت خیر العباد
مفتی عزیزالرحمٰن
سیرت خیرالعباد
امام ابن قیم
خاطرؔ اب اہل دل بھی بنے ہیں زمانہ سازکس سے کریں وفا کی طلب اپنے شہر میں
خبر نہیں مجھے کس سمت لے کے اڑ جائےکئی دنوں سے مرے سر میں ہے ہوائے صبا
حسرتؔ اتنا جو تو مائل ہے گرفتاری کاکچھ عداوت ہے تجھے خاطر آزاد کے ساتھ
خاموشی کے ساز پہ رقصاںدھڑکن اے آزادؔ کسی کی
اے آزادؔ مناسب ہےہم غم کے ماروں پر شام
جس سے خیرہ تیری آنکھیں ہیں چمک یورپ کی ہےدیکھ اے آزادؔ! یہ پہلی جھلک یورپ کی ہے
ہو گئے صحرا پاک اے آزادؔداغ وحشت تھے دھو دئے گئے ہم
اے آزادؔ یہی نکلا صدیوں کی مسافت کا حاصلایک اداسی کے عالم کا چھا جانا گلیوں گلیوں
اے آزادؔ تماشے سارے سارے قصے سب افسانےآ کے نہ جانے والے موسم ہائے رلانے والے موسم
جانے آزادؔ وہ دن پھر کبھی آئے کہ نہیںوہ ہمیں اتنی محبت سے بلائے کہ نہیں
اور کتنا روئیے گا یاد کر آزادؔ کوایک دن ہونا ہی تھا اس دار فانی سے الگ
کسی کونے میں پڑا ہوگا وہیں پر آزادؔتم نے ڈھونڈا ہے مگر کوچۂ دلبر میں نہیں
بے حسی پر ہے زندگی آزادؔیار وہ نکتہ دان شوق کہاں
سخن ہی کا وظیفہ ہم کو آزادؔمرید میرؔ کرتا جا رہا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books