تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "afzuu.n"
انتہائی متعلقہ نتائج "afzuu.n"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "afzuu.n"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
afsuu.n
अफ़्सूँ اَفْسُوں
وہ شے جو منتر وغیرہ پڑھ کر پھینکی جائے، جیسے: ماش یا جادو کی گولی، ہانڈی یا کوئی اور چیز
فارسی
مزید نتائج "afzuu.n"
نظم
زنجیر
تو نے جن کے حسن روز افزوں کی زینت کے لئے
سالہا بے دست و پا ہو کر بنے ہیں تار ہائے سیم و زر
ن م راشد
غزل
وہی انسان ہے احساںؔ کہ جسے علم ہے کچھ
حق یہ ہے باپ سے افزوں رہے استاد کا حق
عبدالرحمان احسان دہلوی
غزل
تمہارے حسن روز افزوں میں میرا بھی تو حصہ ہے
مرا حصہ مجھے دے دو نہ دوگے تو خیانت ہے














