تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ahibbaa"
انتہائی متعلقہ نتائج "ahibbaa"
نظم
زہد اور رندی
اس شہر میں جو بات ہو اڑ جاتی ہے سب میں
میں نے بھی سنی اپنے احبا کی زبانی
علامہ اقبال
غزل
عزیزؔ افکار دنیا اور مشاغل شعر گوئی کے
احبا کی محبت ہے جو اس قابل سمجھتے ہیں
مرزا محمد ہادی عزیز لکھنوی
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "ahibbaa"
غزل
پھیری ہیں احبا نے آنکھیں بدلے ہیں اعزا نے تیور
ہے شوقؔ ہر آراضی بنجر معلوم نہیں کیا ہونا ہے
شوق بہرائچی
نظم
تیرے بعد
دوست رکھتی تھی ہمیشہ ترے ہر دوست کو میں
ہو گئے اپنے احبا سے سوا تیرے بعد
زاہدہ خاتون شروانیا
نظم
نوائے سروش
گرفتار قلق ہوں گے ملازم بھی مصاحب بھی
سر بالیں کھڑے ہوں گے احبا بھی اقارب بھی