تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "anjaanii"
انتہائی متعلقہ نتائج "anjaanii"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "anjaanii"
نظم
اظہار اور رسائی
کسی انجانی تمنا کی خلش سے مسرور
اپنے سینے کے دہکتے ہوئے تنور کی لو سے مجبور
ن م راشد
نظم
سائے کی خاموشی
اور پھر انجان اپنی انجانی ہنسی میں ہنسا
قہقہے کا پتھر سنگریزوں میں تقسیم ہو گیا
سارا شگفتہ
نظم
چل چلاؤ
دن لایا باتیں انجانی پھر دن بھی نیا اور رات نئی
پیتم بھی نئی پریمی بھی نیا سکھ سیج نئی ہر بات نئی













