تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ashk-e-bulbul"
انتہائی متعلقہ نتائج "ashk-e-bulbul"
مزید نتائج "ashk-e-bulbul"
مزاحیہ
نہ باندھو گول چکر اپنے سر پر زلف پیچاں کا
کہیں ایسا نہ ہو بلبل اسی کو گھونسلہ سمجھے
بلبل کاشمیری
غزل
رقم ہے داستان عشق بلبل پتے پتے پر
گلوں تک کس طرح گلشن میں یہ افسانہ آ پہنچا
پیارے لال رونق دہلوی
شعر
ہو گل بلبل تبھی بلبل پہ بلبل پھول کر گل ہو
ترے گر گل بدن بر میں قبائے چشم بلبل ہو