تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "aukaash"
انتہائی متعلقہ نتائج "aukaash"
نظم
آوارہ
یہ روپہلی چھاؤں یہ آکاش پر تاروں کا جال
جیسے صوفی کا تصور جیسے عاشق کا خیال
اسرار الحق مجاز
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "aukaash"
نظم
نذر علی گڑھ
ذرات کا بوسہ لینے کو سو بار جھکا آکاش یہاں
خود آنکھ سے ہم نے دیکھی ہے باطل کی شکست فاش یہاں
اسرار الحق مجاز
غزل
سر پر سات آکاش زمیں پر سات سمندر بکھرے ہیں
آنکھیں چھوٹی پڑ جاتی ہیں اتنے منظر بکھرے ہیں
راحت اندوری
ہندی غزل
آج سڑکوں پر لکھے ہیں سیکڑوں نعرے نہ دیکھ
گھر اندھیرا دیکھ تو آکاش کے تارے نہ دیکھ






