تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "baaqii"
انتہائی متعلقہ نتائج "baaqii"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "baaqii"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "baaqii"
غزل
یہ کیوں باقی رہے آتش زنو یہ بھی جلا ڈالو
کہ سب بے گھر ہوں اور میرا ہو گھر اچھا نہیں لگتا
جاوید اختر
نظم
فرض کرو
فرض کرو یہ جوگ بجوگ کا ہم نے ڈھونگ رچایا ہو
فرض کرو بس یہی حقیقت باقی سب کچھ مایا ہو
ابن انشا
نظم
درخت زرد
سو رزق فخر اب ہم کھا رہے ہیں میرؔ بسمل کا
سدھارت بھی تھا شرمندہ کہ دو آبے کا باسی تھا










