aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "be-sharh"
بو علی شاہ قلندر
1804 - 1880
مصنف
محمد بینظیر شاہ
شاعر
1209 - 1324
مرزا احمد شاہ بیگ
سرخی کے ساتھ عام سا بے شرح واقعہتصویر میں عجیب معانی کا رنگ ہے
ہر لمحہ بے شرم سوالی لگتا ہےجینا اب تو ماں کی گالی لگتا ہے
وفا داری بشرط استواری اصل ایماں ہےمرے بت خانے میں تو کعبہ میں گاڑو برہمن کو
خون جمہور میں بھیگے ہوئے پرچم لے کرمجھ سے افراد کی شاہی نے وفا مانگی ہے
اتنی بے شرم و حیا ہو گئی کیوں دختر رزآنکھیں بازار میں یوں اس کو نہ مٹکانا تھا
راکھی کی ڈور سے بندھی خوبصورت شاعری
مہاتما گاندھی نہ صرف سماجی اور سیاسی حلقوں میں بلکہ شاعروں اور ادیبوں کے درمیان بھی کافی مقبول تھے۔ پیار سے باپو کہے جانے والے اس قومی رہنما کو اردو شاعروں نے بھی اپنی نظموں اور غزلوں میں خاصی جگہ دی ہے۔ گاندھی جی کے اصول و عقاید جیسے حق ، انصاف اور عدم تشدّد وغیرہ کو بنیاد بنا کر اردو میں بھی بے شمار کام ہوئے ہیں۔ یہاں ہم گاندھی جی پر کہی گئی ۲۰ بہترین نظمو ں کا انتخاب پیش کر رہے ہیں۔
محبت پر یہ شاعری آپ کے لیے ایک سبق کی طرح ہے، آپ اس سے محبت میں جینے کے آداب بھی سیکھیں گے اور ہجر و وصال کو گزارنے کے طریقے بھی۔ یہ پہلا ایسا خوبصورت مجموعہ ہے جس میں محبت کے ہر رنگ، ہر کیفیت اور ہر احساس کو قید کرنے والے اشعار کو اکٹھا کر دیا گیا ہے۔ آپ انہیں پڑھیے اور محبت کرنے والوں کے درمیان شئیر کیجیے۔
बे-शरहبے شرح
without interpretation
ارمغان حجاز با شرح
یوسف سلیم چشتی
انتخاب
بشرح الاسباب والعلامات
مرزا محمد صادق لکھنوی
مطبوعات منشی نول کشور
بے ثمر سچ
نور شاہ
بے گھاٹ کی ناؤ
افسانہ
دیوان شاہ بو علی قلندر
شاعری
ترجمہ دیوان بو علی قلندر
چشتیہ
مفتاح الغیب
محمد عطا نظامی
شرح
کلام وارث
جواہر بینظیر
مثنوی
کلام قلندری
مثنوی شاہ بو علی قلندر
صحبتے با اہل دل
ابوالحسن علی ندوی
ملفوظات
گل و بلبل
رسالہ غوث الاعظم مع شرح موسومہ بہ جواہر العشاق
خواجہ بندہ نواز گیسو دراز
مختصر حالات زندگی اور منتخب کلام بو علی شاہ قلندر پانی پتی
حکیم گلچیں کرنالی
عشق کے افسانے کیا ہیں شرح حسن یار ہےآئنے گو مختلف ہیں ایک ہی دیدار ہے
شرح غم ہائے بے حساب ہوں میںلکھنے بیٹھوں تو اک کتاب ہوں میں
وہ راز نالہ ہوں کہ بہ شرح نگاۂ عجزافشاں غبار سرمہ سے فرد صدا کروں
نقش طلسم وہم ہے دنیا کہیں جسےنیرنگئی نظر ہے تماشا کہیں جسے
ہر سانس ہے شرح ناکامی پھر عشق کو رسوا کون کرےتکمیل وفا ہے مٹ جانا جینے کی تمنا کون کرے
ترے جلووں کے آگے ہمت شرح و بیاں رکھ دیزبان بے نگہ رکھ دی نگاہ بے زباں رکھ دی
وہ مری چین جبیں سے غم پنہاں سمجھاراز مکتوب بہ بے ربطی عنواں سمجھا
دن ڈھلا کوچہ و بازار میں صف بستہ ہوئیںزرد رو روشنیاں
اقلیم خیر و شر میں ہے حکم اپنا جاریگر داد ہیں تو ہم ہیں بیداد ہیں تو ہم ہیں
سن رہا ہوں کہ وہ نہیں سنتےشرح حال زبوں ہے بے معنی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books