aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "garmi-e-mahfil"
نشاط روح وجہ گرمئ محفل نہیں ہوتاوہ اک نغمہ جو آواز شکست دل نہیں ہوتا
میر محفل نہ ہوئے گرمئ محفل تو ہوئےشمع تاباں نہ سہی جلتا ہوا دل تو ہوئے
شاید لوگ اسی رونق کو گرمئ محفل کہتے ہیںخود ہی آگ لگا دیتے ہیں ہم اپنی تنہائی کو
تھی ہمیں سے گرمئ محفل قدیرؔداستان زیست کے عنواں تھے ہم
गर्मी-ए-महफ़िलگرمی محفل
warmth of assembly
نشاط گرمیٔ محفل تھی جس کی تابانیاسی چراغ سے کیوں انجمن میں آگ لگی
شمع ساں دل نہ جلانے کی ہو توفیق جنہیںباعث گرمئ محفل نہیں ہونے پاتے
مرے سوز دروں میری نوا کا فیض ہے رضویؔترا ہونا تو وجہ گرمئ محفل نہیں ہوتا
تمکیں غضب ہے ساقیٔ دور الست میںشاید خیال گرمیٔ محفل نہیں رہا
ترے سینے میں دم ہے دل نہیں ہےترا دم گرمئ محفل نہیں ہے
گرمئ محفل فقط اک نعرۂ مستانہ ہےاور وہ خوش ہیں کہ اس محفل سے دیوانے گئے
سحر ہونے کو ہے گل شمع ہے رخصت ہیں پروانےبجا اب اعتبار گرمیٔ محفل کہاں تک ہے
جو گرمئ محفل سے جلا لیتے ہیں شمعیںپروانوں میں کچھ ایسے بھی پروانے ملیں گے
عقل کی منزل ہے وہ عشق کا حاصل ہے وہحلقۂ آفاق میں گرمئ محفل ہے وہ
آنکھوں کو انتظار کی بیداریاں ملیںسوز نفس کو گرمئ محفل بنا دیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books