aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gile-shikve"
گلے شکوے بھلانا آ گیا پھرغموں پہ مسکرانا آ گیا پھر
گلے شکوے ہے رسوائی بہت ہےاسی کارن ہی تنہائی بہت ہے
گلے شکوے کے دفتر آ گئے تمارے ثانیؔ کہاں گھر آ گئے تم
مانو اس کے سارے گلے شکوےبہہ گئے تھے
گلے شکوے کبھی منہ پر نہ لاؤ گےذرا سوچو
गिले-शिकवेگلے شکوے
blame; accusation; remonstrance and complaints
गिले-शिकवेگلے شکوہ
complaints
شاخ گل تازۃ
منظور الحق ناظر
شاعری
کہے گا سب گلے شکوے بھلا کرآگے بڑھتے ہیں
آؤ بیٹھو کرو گلے شکوےکوئی مہمان تو نہیں ہو تم
گلے شکوے شکایت جو بھی ہےدل سے مٹا کر ہم
چلو تم سے تعلق ختم کر کےگلے شکوے بھلانا چاہتا ہوں
گلے شکوے تو ہوتے ہی رہیں گےچلو کچھ دیر بیٹھیں چاندنی میں
گلے شکوے کہاں تک ان سے ندرتؔیہ کب کا دوستانہ یاد آیا
گلے شکوے بہت تھے درمیاں توکہ اب سارے مٹانے آ گئے ہیں
گلے شکوے جھوٹے بھی تھے کس مزے کےہم الزام دانستہ کھائے گئے ہیں
مرے گلے شکوہ تو سارے گونگے بن بیٹھے تھےاور میری کچھ کہتی آنکھیں
دل تو چاہا پر شکست دل نے مہلت ہی نہ دیکچھ گلے شکوے بھی کر لیتے مناجاتوں کے بعد
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books