aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gulguun-e-bahaar-e-gulshan"
ادارئہ بہار سخن، حیدرآباد
ناشر
مطبع گلشن محمدی
انجمن بہارادب، آگرہ
مطبع بہار کشمیر، لکھنؤ
مطبع بہار ہند، بریلی
باغ و بہار بک ڈپو، دہلی
مطبع بہار ہند، آگرہ
شام بہار ٹرسٹ، امبالہ
ادارۂ ادبیات برار، ناگپور
ادارہٗ گلبن حسن گارڈن، لکھنؤ
بدر شکیب
مصنف
بدر ابراہیم
مطبع گلشن اودھ
گلشن اقبال، کراچی
مطبع گلشن فیض، لکھنؤ
آہ گلگون بہار گلشن دہلی کو عیشؔموجۂ باد خزاں کیا تازیانہ ہو گیا
بہار گلشن ایام ہوں میںسحر نور و سواد شام ہوں میں
بہار گلشن ہستی ہے قائم شادی و غم سےجو گل خنداں ہے گلشن میں تو گریاں شمع محفل میں
بہار آئی ہے گلشن شادماں ہےبہت رنگیں چمن کی داستاں ہے
چشم گریاں بسمل شوق بہار دید ہےاشک ریزی عرض بال افشانی امید ہے
غزل عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی ہیں "محبوب سے باتیں کرنا" اصطلاح میں غزل شاعری کی اس صنف کو کہتے ہیں جس میں بحر، قافیہ اور ردیف کی رعایت کی گئی ہو۔اور غزل کا ہر شعر اپنی جدا گانہ حیثیت رکھتا ہے۔ غزل کے پہلے شعر کو مطلع اور آخری شعر جس میں شاعر اپنا تخلص استعمال کرتا ہے اسے مقطع کہا جاتا ہے۔
بہاریوں توایک موسم ہے جواپنی خوشگوارفضا اورخوبصورتی کی بنا پرسب کیلئے پسندیدہ ہوتا ہے لیکن شاعری میں بہار محبوب کے حسن کا استعارہ بھی ہے اورزندگی میں میسرآسانی والی خوشی کی علامت بھی ۔ کلاسیکی شاعری کےعاشق پریہ موسم ایک دوسرے ہی اندازمیں وارد ہوتا ہے کہ خزاں کے بعد بہار بھی آکرگزرجاتی ہے لیکن اس کے ہجرکی میعاد پوری نہیں ہوتی ۔ احتجاجی اورانقلابی شاعری میں بہارکی استعاراتی نوعیت ایک اور رخ اختیارکر لیتی ہے ۔ ہمارا یہ انتخاب ان تمام جہتوں کو محیط ہے۔
تخلیقی زبان ترسیل اور بیان کی سیدھی منطق کے برعکس ہوتی ہے ۔ اس میں کچھ علامتیں ہیں کچھ استعارے ہیں جن کے پیچھے واقعات ، تصورات اور معانی کا پورا ایک سلسلہ ہوتا ہے ۔ چمن ،صیاد ، گلشن ،نشیمن ، قفس جیسی لفظیات اسی قبیل کی ہیں ۔ یہاں جو شاعری ہم پیش کر رہے ہیں وہ چمن کی ان جہتوں کو سامنے لاتی ہے جو عام طور سے ہماری نگاہوں سے اوجھل ہوتی ہیں ۔
गुलगून-ए-बहार-ए-गुलशनگلگون بہار گلشن
rose ( or vermilion)-colour of spring of rose-garden
تذکرہ: بہار گلشن کشمیر
انتخاب
بہار گلشن کشمیر
پنڈت برج کشن کول
تذکرہ
بہار گلشن
محمد برکت اللہ رضا
رضا لکھنوی
نامعلوم مصنف
عباسیان کاکوری
محمد حسن عباسی کاکوری
تہذیبی وثقافتی تاریخ
انشائے بہار بے خزاں
منشی غلام امام شہید
مطبوعات منشی نول کشور
فرہنگ باغ و بہار
ساجدہ قریشی
تحقیق
محمد عبدالصمد
رادھے ناتھ کول گلشن
محمد قمرالدین قمر
شاعری
محمد داؤد خاں
بیگانۂ قیود بہار و خزاں رہےیا رب مرا جنون محبت جواں رہے
اے بہار باغ دنیا چند روزدیکھ لو اس کا تماشا چند روز
اے بہار گنگ اے بھارت نوازتیری ہستی پر ہے اک عالم کو ناز
یہ بیداد بہار فتنہ ساماں کون دیکھے گابھری برسات میں جلتا گلستاں کون دیکھے گا
دل سوزیٔ جاں کا قرض اٹھائےسپاس نامۂ بہار غم میں
صبح بہار و شام خزاں کچھ نہ کچھ تو ہوبے نام زندگی کا نشاں کچھ نہ کچھ تو ہو
اے بہار گنگ اے سرمایۂ پاکیزگیتیری ہستی تشنہ کاموں کے لئے مے خانہ ہے
رنگینیٔ بہار تمنا لئے ہوئےبیٹھا ہوں دل میں شوق کی دنیا لئے ہوئے
نیرنگی بہار و خزاں دیکھتے رہےحیرت سے ہم طلسم جہاں دیکھتے رہے
جان بہار زندگی آنکھیں ذرا ملائے جاگلشن قلب پر مرے برق نظر گرائے جا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books