aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "har-nafas"
ہم نفساں پبلیکیشنز، کھتولی
ناشر
دارالعلوم ندائے حق، امبیڈکرنگر
ہر نفسؔ مر مر کے جیتے ہیں تجھے اے زندگیاور جینے کی تمنا میں ہی مر جاتے ہیں لوگ
سنا تھا شہر میں ہر سو تمہارا چرچا ہےیہاں تو کوئی نفسؔ تم کو جانتا بھی نہیں
یہ جو ہر بات پہ تم آہ سی بھرتے ہو نفسؔاک علامت ہے جو بیمار میں آ جاتی ہے
ہر نفس تیز آنچ پر کیوں ہےخوف تنہائی اس قدر کیوں ہے
ہر نفس وقف آرزو کر کےکچھ بھی پایا نہ جستجو کر کے
हर-नफ़स ہَر نَفَس
ہر وقت، ہر دم، ہر سانس پر، ہر سانس کے ساتھ، ہر گھڑی
عربی, فارسی
हम-नफ़स ہَم نَفَس
رفیق، عزیز، دوست، ساتھی
عربی
हम-नफ़सी ہم نفسی
دوستی، آشنائی، ساتھ رہنے والا، سنگی
नफ़्स-उल-हाल نَفْسُ الْحال
مقدمے کے اصل واقعات، معاملے کا اصل مطلب، حقیقت حال
ہم نفسان رفتہ
رشید احمد صدیقی
خاکے/ قلمی چہرے
ریاض ارباب حق
ابوالقاسم سحاب
حرف جاوداں
سید نفیس دسنوی
مجموعہ
مجموعۂ مراثی بزم نفیس ہے
میر خورشدی علی نفیس
نفوس بر گزیدہ
قاضی انیس الحق
مقالات/مضامین
مرثیہ
تزکیۂ نفس اور ہم
محمد فاروق خاں
اسلامیات
وقت مجھے لکھ رہا ہے
سیدہ نفیس بانو شمع
خود نوشت
شام نگر میں سنیما آیا ہے
نریش کمار شاد
افسانہ
مکتبہائے روانشناسی و نقد آن
غلام رضا نفیسی
ہر نفس تازہ مصیبت عمر بھر دیکھا کیےدیکھنے کی شے نہ تھی دنیا مگر دیکھا کیے
زخم دل کا ہر نفس زخم انا ہوتا گیاحادثہ در حادثہ در حادثہ ہوتا گیا
ہر نفس تازہ ستم ہوتے ہیںجب ترے شہر میں ہم ہوتے ہیں
ہر گھڑی تیرا تصور ہر نفس تیرا خیالاس طرح تو اور بھی تیری کمی بڑھ جائے گی
زندگی کا ہر نفس ممنون ہے تدبیر کاواعظو دھوکا نہ دو انسان کو تقدیر کا
ہر نفس اک نئی زنجیر مجھے ملتی ہےجینا پڑتا ہے مجھے ہیر مجھے ملتی ہے
ہر نفس جلتا چلا جائے پگھلتا چلا جائےقافلہ دل کا تری اوٹ میں چلتا چلا جائے
ہر نفس اپنا اذیت کوش ہےزندگی کیا ہے وبال دوش ہے
ہر نفس ان کو دھیان میں رکھئےخود کو امن و امان میں رکھئے
ہر نفس پر ہم مزاج باغباں دیکھا کئےیاس کی نظروں سے اپنا آشیاں دیکھا کئے
شادؔ افتاد ہر نفس مت پوچھحضرت قاضی و عسس مت پوچھ
کھینچوں میں کیا کہ ہر نفس اک تار مرگ ہےیہ زندگی ہے یا کوئی آزار مرگ ہے
ہر نفس واردات ہے یاروکشمکش میں حیات ہے یارو
ہر نفس لشکر تازہ تر اور میںہے نبرد آزما اک شرر اور میں
ہر نفس بار گراں جس کے اثر سے گزرےیہ نہ ہو پھر وہی طوفان ادھر سے گزرے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books