تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "jhaga.dne"
انتہائی متعلقہ نتائج "jhaga.dne"
اقوال
ہمیں دشمن سے جھگڑنے کے بعد ہی وہ گالی یاد آتی ہے جو دشمن کی گالی سے زیادہ کراری اور تیکھی تھی۔...
فکر تونسوی
غزل
دنیا سے لڑائی تو ازل ہی سے رہی ہے
اب خود سے جھگڑنے کی بھی میں ٹھان رہا ہوں
سلیمان اریب حیدرآبادی
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
jhaga.Dnaa
झगड़ना جَھگَڑنا
اپنا موقف صحیح ٹھہرانے کے لیے دو فریق کا طیش یا غصہ میں آکر آپس میں کچھ کہا سنی کرنا، مزاحمت کرنا، لڑنا، فساد کرنا، دن٘گا کرنا، معترض ہونا، تکرار کرنا، دعوے دار بننا، مقدمہ لڑنا، جھگڑا کرنا، حُجّت کرنا، اڑنا، ضد کرنا
ہندی
کتاب کے متعلقہ نتیجہ "jhaga.dne"
مزید نتائج "jhaga.dne"
نظم
لڑاکو چڑا
وہ مخالف نہ سہی اپنا کوئی عکس سہی
مل ہی جائے گا انہیں کوئی جھگڑنے کے لئے
کیف مرادآبادی
نظم
ہندو مسلم اتحاد
تو پھر کیا فائدہ ہے تم کو ہر دم یوں جھگڑنے میں
اگر مل جل کے آپس میں ہو کل بگڑی بنا سکتے