تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "kamsin"
انتہائی متعلقہ نتائج "kamsin"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "kamsin"
نظم
یادیں
دور کہیں وہ کوئل کوکی رات کے سناٹے میں دور
کچی زمیں پر بکھرا ہوگا مہکا مہکا آم کا بور
اختر الایمان
غزل
ابھی وہ کمسن ابھر رہا ہے ابھی ہے اس پر شباب آدھا
ابھی جگر میں خلش ہے آدھی ابھی ہے مجھ پر عتاب آدھا
کنور مہیندر سنگھ بیدی سحر
نظم
بدنام ہو رہا ہوں
کمسن ہیں بے خبر ہیں اٹھتی جوانیاں ہیں
کیا سمجھیں غم کے ہاتھوں کیوں سر گرانیاں ہیں









