aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kashmakash-e-imtihaa.n"
ٹھکرا دیئے ہیں عقل و خرد کے صنم کدےگھبرا چکے تھے کشمکش امتحاں سے ہم
ناکامیوں کا اب یہ تقاضا ہے بار بارہر وقت ایک کشمکش امتحاں رہے
دار و مدار جسم کا اس کے ہی دم سے ہےدل مبتلائے کشمکش امتحاں نہ ہو
مایوس بھی تو کرتے نہیں تم ز راہ نازتنگ آ گئے ہیں کشمکش امتحاں سے ہم
چلتے ہیں کوئے یار میں ہے وقت امتحاںہمت نہ ہارنا دل بیمار دیکھنا
کتنا بڑا عذاب ہے باطن کی کشمکشآئینہ سب کا گرمیٔ جوہر سے کٹ گیا
اک امتحان وفا ہے یہ عمر بھر کا عذابکھڑا نہ رہتا اگر زلزلوں میں کیا کرتا
نہ اس کے ساتھ ہمارا بھی مول ہونے لگےہیں کشمکش میں کہ مشت گہر کہاں کھولیں
کچھ بھی تو اپنے پاس نہیں جز متاع دلکیا اس سے بڑھ کے اور بھی کوئی ہے امتحاں
خود اپنی ذات کا عرفاں نہ ہو سکا مجھ کوابھی میں کشمکش دام ہست و بود میں ہوں
ہم نے دیکھے ہیں بہت گردش ایام کے رنگبارہا کشمکش چرخ کہن سے نکلے
تن فرط لطافت سے ہو جب روح مجسمکیا زور چلے کشمکش بند قبا کا
منزل نہ ملی کشمکش اہل نظر میںاس بھیڑ سے میں اپنی نظر لے کے چلا ہوں
یہ کشمکش شمس و قمر دیکھتے چلئےآہوں کا ذرا اپنی اثر دیکھتے چلئے
مگر انہیں تو مرادوں کی رات مل جائےہمیں تو کشمکش مرگ بے اماں ہی ملی
آ گیا کشمکش سود و زیاں کا ہنگامدشت کرنے لگے پتھراؤ طرب خانوں پر
اب ہم ہیں اور کشمکش موج اضطرابکشتی ڈبوئی اور الگ ناخدا ہوا
نئی محبتیں خالدؔ پرانی دوستیاںعذاب کشمکش بے اماں میں رہتے ہیں
اس کے کوچے میں کہاں کشمکش بیم و رجاخوف دوزخ بھی نہیں خواہش جنت بھی نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books