تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "khatarnaak"
انتہائی متعلقہ نتائج "khatarnaak"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
KHatarnaak
ख़तरनाक خَطَرناک
جو خطرے سے بھرا ہوا ہو، خطرہ پیدا کرنے والا، پر خطر، خوفناک، ڈراؤنا
عربی, فارسی
khaTaarnaa
खटारना کَھٹارنا
۔ (ھ) متعدی۔ اب متروک ہے اس جگہ کھڑکانا مستعنل ہے۔ ؎
مزید نتائج "khatarnaak"
نظم
ایبسٹریکٹ آرٹ
ٹانگ کھینچی تھی کہ مسواک جسے کہتے ہیں
ناک وہ ناک خطرناک جسے کہتے ہیں
سید محمد جعفری
غزل
واقف رائے بریلوی
اقوال
اگر اطاعت پر ضبط نفس کا احتساب جاری نہ رہے تو خودی کا متلاشی خطرناک راستوں پر جا سکتا ہے۔...
سید احتشام حسین
ہندی غزل
بچے بھی اب کھیل رہے ہیں خطرناک ہتھیاروں سے
بچپن کی بغیا کو کوئی گڑیا سہی سلامت دے
