تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "khisaal"
انتہائی متعلقہ نتائج "khisaal"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "khisaal"
نظم
پہلی نظر
سر پہ جھومر پاؤں میں پازیب اک زہرہ خصال
اور مجسم کہکشاں اس کے دوپٹے کا جمال
حسرتؔ جے پوری
غزل
جو نظر میں آیا چمک گیا جسے چھو لیا وہ مہک گیا
یہی طرز حسن خصال ہے جو زمانہ اس پہ نثار ہے
نذیر انصاری
نظم
قومی ترانہ
جوہرؔ انصاریؔ اجملؔ آزادؔ جواہر لالؔ
دادا بھائیؔ داسؔ تلکؔ گوکھیلؔ سے نیک خصال
محمد شفیع الدین نیر
غزل
کب تک ہم مشہور رہیں گے نیک اطوار و نیک خصال
کب تک یہ دیوار و در بھی آخر بھید نہ کھولیں گے














