تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ku.dhne"
انتہائی متعلقہ نتائج "ku.dhne"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
ku.Dhaa
कुढ़ा کُڑھا
کڑھنا (رک) کا ماضی (ترکیب میں مستعمل) جیسے: کڑھا کرنا، کڑھاپا وغیرہ، تازہ دودھ، زر دوزی وغیرہ کا کام بنایا ہوا، زیادہ جوش دیا ہوا دودھ، نکالا ہوا، کھنچا ہوا، کھینچا ہوا
مزید نتائج "ku.dhne"
کلیات
جان کا صرفہ نہیں ہے کچھ تجھے کڑھنے میں میرؔ
غم کوئی کھاتا ہے میری جان غم کھانے کی طرح
میر تقی میر
کلیات
رونے کڑھنے کو عیش کہو ہو ہم تو تمہارے دعا گو ہیں
یوں ہی ہمیشہ عشق میں اس کے رکھے ایسا خدا محظوظ

