تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "lamha-e-giraa.n"
انتہائی متعلقہ نتائج "lamha-e-giraa.n"
مزید نتائج "lamha-e-giraa.n"
غزل
انشاؔ جی اسے روک کے پوچھیں تم کو تو مفت ملا ہے حسن
کس لیے پھر بازار وفا میں تم نے یہ جنس گراں کی ہے
ابن انشا
نظم
ٹیپو کی آواز
خواب گراں سے غنچوں کی آنکھیں نہ کھل سکیں
گو شاخ گل سے نغمہ برابر اٹھا کیا
آل احمد سرور
غزل
اے قدر شناس جنس گراں بس ایک نظر ہے قیمت دل
یوں مفت لٹائے دیتے ہیں کچھ سود و زیاں سے کام نہیں