تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "latiife"
انتہائی متعلقہ نتائج "latiife"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "latiife"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
latiife
लतीफ़े لَطِیفے
ظریفانہ بات، لطف انگیز بات، دلچسپ بات، ظرافت کی چھوٹی سی مگر معنی خیز بات، چٹکلا، بذلہ، عجوبہ، عجیب و غریب شے، انوکھی چیز، تعجب انگیز بات، شگوفہ، نازک، عمدہ، پرلُطف، مہربانی، عنایت، لطف و کرم، عطیہ، لطفِ خاص (خداے تعالیٰ کی جانب سے)
مزید نتائج "latiife"
نظم
مرزا غالبؔ
ہو مصیبت میں بھی رہتے تھے ہمیشہ مسرور
آج بھی جن کے لطیفے ہیں جہاں میں مشہور
کیف احمد صدیقی
نظم
سڑک
ثنا ندا کو نئے لطیفے سنا رہی ہے
حنا ہتھیلی کو تکتے تکتے پرانے رستے سے آ رہی ہے










