aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "maalish-e-kaf-e-afsos"
بزم کاف، پٹنہ
ناشر
شمس تبریزی
1185 - 1248
مصنف
مجلس ترقی ادب، لاہور
مجلس ادارت رسالہ سائنس
مدیر
مجلس ادب، کراچی
مجلس تعلیمی
مجلس تحقیقات نشریات، مالیگاؤں
مجلس ادارت، لکھنؤ
مجلس شرعی، اعظم گڑھ
مجلس فخر بحرین
مجلس اردو، لاہور
مجلس علمی، پٹنہ
مجلس ملی، کراچی
مجلس ادارت سب رس
مجلس دانشوراں، لاہور
چاہا جو مالش کف افسوس کیجیےہاتھوں کو یہ ملا کہ ہتھیلی رگڑ گئی
کف افسوس ملنے سے بھلا اب فائدہ کیا ہےدل راحت طلب کیوں ہم نہ کہتے تھے یہ دنیا ہے
سوچ لیجے کف افسوس بھی مل سکتے ہیںآپ چلنے کو مرے ساتھ میں چل سکتے ہیں
ہاتھ دونوں کف افسوس کی صورت لکھےکی جو نقاش نے تصویر ہماری تیار
بھری ہے آگ جیبوں میں کف افسوس ملتے ہیںہماری ہی کمائی سے ہمارے ہاتھ جلتے ہیں
بیگم اختر کی گائی ہوئیں ١٠ مشهور غزلیں
محبت پر یہ شاعری آپ کے لیے ایک سبق کی طرح ہے، آپ اس سے محبت میں جینے کے آداب بھی سیکھیں گے اور ہجر و وصال کو گزارنے کے طریقے بھی۔ یہ پہلا ایسا خوبصورت مجموعہ ہے جس میں محبت کے ہر رنگ، ہر کیفیت اور ہر احساس کو قید کرنے والے اشعار کو اکٹھا کر دیا گیا ہے۔ آپ انہیں پڑھیے اور محبت کرنے والوں کے درمیان شئیر کیجیے۔
मालिश-ए-कफ़-ए-अफ़सोसمالش کف افسوس
massage of hand of sorrow, penitence
نقش کف پا
جیلانی کامران
نظم
شہر افسوس
انتظار حسین
افسانہ
کف گل فروش
شاعری
کلیات افسوس
میر شیر علی افسوس
کلیات
کف گلفروش
فرقت کاکوروی
طنز و مزاح
شھر افسوس
کف آئینہ
پروین شاکر
غزل
قرۃالعین حیدر
دیگر
کف دریا
عبد العزیز خالد
کف میزاں
صغریٰ عالم
کف بہار
عرفانہ عزیز
مجموعہ
وادی قاف
مسز عبدالقادر
ناول
طور خم سے کوہ قاف تک
امیر حمزہ
سفر نامہ
کفِ گلفروش
ملیجہ سمیع الزماں
ببی گئی کوہ قاف اور دیگر ڈرامے
ڈاکٹر چرن داس سدھو
ڈرامہ
گر ملوں میں کف افسوس تو ہنستا ہے وہ شوخہاتھ میں ہاتھ کسی شخص کے دے کر اپنا
راہ میں صورت نقش کف پا رہتا ہوںہر گھڑی بننے بگڑنے کو پڑا رہتا ہوں
نقش کف پا نے گل کھلائےویراں کہاں اب یہ راستہ ہے
آندھی چلی تو نقش کف پا نہیں ملادل جس سے مل گیا وہ دوبارا نہیں ملا
تیرا نقش کف پا تھا کیا تھاراہ میں پھول کھلا تھا کیا تھا
یہ دیکھ مرے نقش کف پا مرے آگےآگے بھی کہاں جاتا ہے رستہ مرے آگے
لفظوں میں ان کا نقش کف پا دکھائی دےنعت نبی کہوں تو مدینہ دکھائی دے
ہر اشک تری یاد کا نقش کف پا ہےہر آہ ترے پاۓ تصور کی صدا ہے
جو تیرے نقش کف پا پہ چل گئے ہوتےتو مہر و ماہ سے آگے نکل گئے ہوتے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books