aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mansab-e-harf"
پھر اس کے سامنے چپ کی کڑی لبوں پہ لگیمرا یہ منصب حرف آب آب ہونے لگا
بساط دانش و حرف و ہنر کہاں کھولیںیہ سوچتے ہیں لب معتبر کہاں کھولیں
ہزار گھاٹے کا سودا ہو یہ فقیریٔ حرفیہی بہت ہے کلاہ وقار سر پر ہے
فضاؔ کہ درویش حرف ہے دیکھنا ذرا اس کا بانکپن تمقمیص خورشید بخت والی کلاہ گردوں رکاب والی
حصار حرف و ہنر توڑ کر نکل جاؤںکہاں پہنچ کے خیال اپنی وسعتوں کا ہوا
मंसब-ए-हर्फ़منصب حرف
status of word
حرف محرمانہ
سید منصور عاقل
آہ بھی حرف دعا ہو جیسےاک دکھی دل کی صدا ہو جیسے
تو حرف عشق و بصیرت ہے لب نہ سی اپنےزمانہ تجھ سے بھی تیرا خیال پوچھے گا
مدتوں کے بعد پھر کنج حرا روشن ہواکس کے لب پر دیکھنا حرف دعا روشن ہوا
حرف و الفاظ و معانی کے حجابوں میں نہ تھیبات چہروں پر جو لکھی تھی کتابوں میں نہ تھی
چمکتے ہوئے سب بتوں کو مٹا دوکہ اب لوح دل سے ہر اک نقش حرف غلط کی طرح مٹ چکا ہے
وہ حرف آرزو جس پر مکمل ضبط ہے اب تککہیں ایسا نہ ہو شرمندۂ اظہار ہو جائے
کب کھلا عقدہ رضاؔ جب کر چکے اظہار شوقمدعا جائز تھا حرف مدعا معیوب تھا
کس کو حاصل ہو تری چشم سیہ کے آگےمنصب سلسلۂ جرم و خطا میری طرح
وطن کی خاک کو بھی منصب عین الیقیں بخشازمیں کی پستیوں میں بھی فراز آسماں نکلے
کیوں ان کو ملا منصب افزائش گیتییہ لوگ تو مٹی سے محبت نہیں کرتے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books