aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "muftii"
ممتاز مفتی
1905 - 1995
مصنف
مفتی صدرالدین آزردہ
1789 - 1868
شاعر
ابن مفتی
مفتی محمد تقی عثمانی
شائستہ مفتی
born.1968
آمنہ مفتی
مسعود مفتی
born.1934
شاہین مفتی
born.1954
سید عابد علی وجدی الحسینی
born.1918
راشد مفتی
born.1945
مفتی غلام سرور لاہوری
1837 - 1890
مفتی انتظام اللہ شہابی
1892 - 1969
سلطان اورنگ زیب عالمیر
1618 - 1707
مغنی تبسم
1931 - 2012
سید عبدالستار مفتی
1933 - 1981
کیسا جادو ہے سمجھ آتا نہیںنیند میری خواب سارے آپ کے
جب کبھی بیٹھے بٹھائے، مجھے آپا یاد آتی ہے تو میری آنکھوں کے آگے چھوٹا سا بلوری دیا آ جاتا ہے جو مدھم لو سے جل رہا ہو۔ مجھے یاد ہے کہ ایک رات ہم سب چپ چاپ باورچی خانے میں بیٹھے تھے۔...
فتویٰ دیا ہے مفتیٔ ابر بہار نےتوبہ کا خون بادہ کشوں کو حلال ہے
شیخ و مفتی عدمؔ جب آ جائیںبن کے ان کا امام پیتا ہوں
مفتی سے جھگڑا نہ عدمؔ کراس سے اکثر کام رہے گا
mufti mufti
سادہ کپڑے
मुफ़्ती مُفتی
۔(ع) صفت۔مذکر۔ فتوی دینے والا۔ شرعی حاکم۔؎
عربی
मुफ़्त مُفْت
۱۔ بلاقیمت ، بلامعاوضہ ، بغیر داموں کے ، بلا عوض ، پھوکٹ میں ۔
فارسی
मुफ़्ज़ी مُفضی
پہنچنے نیز پہنچانے والا ، جانے نیز لے جانے والا ۔
علی پور کا ایلی
ناول
تذکرہ اولیائے ہندو پاکستان
مفتی ولی حسن ٹونکی
تذکرہ
دنیا مرے آگے
سفر نامہ
الکھ نگری
افسانہ
چپ
ریحان حسن
تنقید
سمے کا بندھن
سلاطین ہند
ہندوستانی تاریخ
جہان دیدہ
مخزن حکمت
طب یونانی
حضرت معاویہ اور تاریخی حقائق
اسلامیات
آسان نیکیاں
فکشن نگار: ممتاز مفتی
نذیر احمد
فکشن تنقید
اسلام اور سیاست حاضرہ
اور اوکھے لوگ
مفتیؔ ہم ہی بھنور نصیب رہےورنہ ساحل پہ کیا نہیں ہوتا
جن پہ نازاں تھے یہ زمین و فلکاب کہاں ہیں وہ صورتیں باقی
ہم نے دیکھا ہے روبرو ان کےآئینہ آئینہ نہیں ہوتا
کر برا تو بھلا نہیں ہوتاکر بھلا تو برا نہیں ہوتا
اب رسم ستم حکمت خاصان زمیں ہےتائید ستم مصلحت مفتیٔ دیں ہے
وہ اور وعدہ وصل کا قاصد نہیں نہیںسچ سچ بتا یہ لفظ انہی کی زباں کے ہیں
اے دل تمام نفع ہے سودائے عشق میںاک جان کا زیاں ہے سو ایسا زیاں نہیں
اک ذرا سی بات پہ یہ منہ بنانا روٹھنااس طرح تو کوئی اپنوں سے خفا ہوتا نہیں
مگر یہ مفتی و واعظ یہ محتسب یہ فقیہجو معتبر ہیں فقط مصلحت کی چالوں سے
نالوں سے میرے کب تہ و بالا جہاں نہیںکب آسماں زمین و زمیں آسماں نہیں
جھوٹ ہے مفتیؔ بھلا بیٹھے ہو سبکیوں تھے پلکوں پر ستارے آپ کے
آپی کہا کرتی تھی، سنہرے، سمے سمے کی بات ہوتی ہے۔ ہر سمے کا اپنا رنگ ہوتا ہے، اپنا اثر ہوتا ہے۔ اپنے سمے پہچان، سنہرے۔ اپنے سمے سے باہر نہ نکل۔ جو نکلی تو بھٹک جائے گی۔...
’’چپ!‘‘...
تیرے خوابوں کی لت لگی جب سےرات کا انتظار رہتا ہے
نہ ملا ہوں نہ مفتی ہوں نہ واعظ ہوں نہ قاضی ہوںگنہ گار و خطا کار و رضائے حق پہ راضی ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books