aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "muntazar"
منور رانا
1952 - 2024
شاعر
مرتضیٰ برلاس
born.1934
غلام مرتضی راہی
born.1937
منور خان غافل
بیان میرٹھی
1840 - 1900
مصنف
منور لکھنوی
1897 - 1970
عظیم مرتضی
1923 - 1983
منتظر فیروز آبادی
born.1990
منور بدایونی
1908 - 1984
منزہ نور
born.1992
عدنان منور
born.1999
منتظر لکھنوی
1768 - 1803
علی مزمل
born.1966
منور جہاں منور
علی مطہر اشعر
died.2022
کبھی اے حقیقت منتظر نظر آ لباس مجاز میںکہ ہزاروں سجدے تڑپ رہے ہیں مری جبین نیاز میں
اک چشم منتظر ہے کہ دیکھے ہے کب سے راہجوں زخم تیری دوری میں ناسور ہو گیا
میں منتظر ہوں کسی ایسے وصل کا جس میںمرے بدن پہ ترے جسم کا لباس رہے
جانے کب سے ہوں منتظر اس کاپر مرا منتظر نہیں آتا
मुंतज़िर مُنتَظِر
انتظار کرنے والا، راہ دیکھنے والا، آس لگانے والا
عربی
मुंतज़र منتظر
جس کا انتظار ہو، جس کا انتظار کیا جائے، جس کی راہ دیکھی جائے
मुंतज़ा' مُنتَزَع
اُکھاڑا ہوا ، جدا کیا ہوا ، الگ ، ُجدا
मुंतज़री مُنتَظَرِی
رک : انتظار ، منتظر ہونا ، راہ دیکھنا ۔
حقیقت منتظر
رام پرکاش راہی
مجموعہ
المنتظر
نامعلوم مصنف
اردو ادب کی مختصر تاریخ
انور سدید
تاریخ
انگریزی ادب کی مختصر تاریخ
محمد یٰسین
تنقید / تحقیق
انگارے
سجاد ظہیر
افسانہ
اردو میں اصول تحقیق منتخب مقالات
سلطانہ بخش
مقالات/مضامین
فارسی ادب کی مختصر ترین تاریخ
محمد ریاض
اردوادب کی مختصرترین تاریخ
سلیم اختر
منتخب طنز و مزاحیہ نظمیں
بشریٰ ناہید ادیب
مزاحیہ
اردو سفر نامے کی مختصر تاریخ
مرزا حامد بیگ
سفر نامہ
اردو میں مختصر افسانہ نگاری کی تنقید
پروین اظہر
فکشن تنقید
پریم چند کے منتخب افسانے
پریم چند
اصناف ادب کا ارتقا
سید صفی مرتضٰی
انتخاب
منتخب نظمیں
اترپردیش اردو اکیڈمی، لکھنؤ
نظم
ملت اسلامیہ کی مختصر تاریخ
ثروت صولت
تاریخ اسلام
کہ جس کے لب خشک ہو چکے تھےجو ابر نیساں کی منتظر تھی
میں تیری منتظرشاید ازل سے تھی
وہاں وہ پھول سا چہرہ ہے منتظر اس کاکہو یہ شاعر آوارہ گھر بھی جائے اب
خدا شاہد ہے میرے دل میں ہے یہ آرزو اب بھیکہ تم آ جاؤ چشم منتظر کے روبرو اب بھی
یہ وقت روشنی کا مختصر ہےابھی سورج طلوع منتظر ہے
جو ہے منظور ہو رہا وہیکس نتیجہ کا منتظر ہے تو
ڈھونڈتے پھرتے ہو کس کو چاند کی مشعل لیےزندگی اک فاصلہ ہے منتظر کوئی نہیں
کہ ماں کی منتظر رستے کی تکتیچشم پر نم دھیان رکھنا
کرتے ہو وعدہ آنے کا ہے آنکھ منتظرکب تک گزارے دن یہ ہے مہماں کسی طرح
کچھ سال قبل میرے بھی حصے میں آئی تھیاک دل نشین شام اور اک منتظر گلی
میں منتظر ہوں تو پھر منتظر بھی آئے گاچراغ جاں کی طرح رہگزر میں روشن ہوں
سونی سونی پڑی ہے بزم جمالمنتظر سب ہیں منتظر تو نہیں
چمن میں سرو کا بہروپ بھر کرقیامت منتظر کس کی کھڑی ہے
جو انتظار میں دن بھی گزار لیتے تھے وہمسافروں سے ملے منتظر کو بھول گئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books