aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "naam-nasab"
حسام الدین حیدر نامی
مصنف
کوئی رتبہ تو کوئی نام نسب پوچھتا ہےاب جہاں میں کوئی کردار کا کب پوچھتا ہے
اللہ والا ایک قبیلہ میری نسبتاور میں اپنے نام نسب سے ناواقف ہوں
دیکھو نہ ذات پات نہ نام و نسب شفاؔپر دوست جب بناؤ تو کردار دیکھ کر
تم مرا نام و نسب پوچھ رہے ہو سب سےعشق ہو جائے تو شجرہ نہیں دیکھا جاتا
برائے نام و نسب گو نہیں ہنر میرابنا ہوا ہے مگر مرحلہ سفر میرا
नाम-नसबنام نسب
name and lineage
فقیر کا پیام نئی نسل کے نام
ذولفقار احمد نقشبندی
نقشبندیہ
نسب نامہ
نجم الہدیٰ
تاریخ
نصاب اردو نظم
اختر انصاری اکبرآبادی
نصاب اردو انتخاب نظم
شاعری
نیک نام
محی الدین نواب
معاشرتی
نثر، نظم اور شعرٍ
منظر عباس نقوی
تنقید
خلش بے نام سی
صادقہ نواب سحر
افسانہ
سیاحت نامہ
نواب کریم خاں
شرف الانساب
محمد علی ارشد شرفی
تصوف
نسب نامہ رسول مقبول
مطبوعات منشی نول کشور
نوائے نیم شب
نواب غازی
نظم
گھوڑا نامہ
ناول
نصاب اردو
انجمن ترقی اردو، پاکستان
نصیب
مینا ناز
نسب نامۂ خواجگان موضع جانپور
فضل امام
سورج سے اس کا نام و نسب پوچھتا تھا میںاترا نہیں ہے رات کا نشہ ابھی تلک
پوچھا تو ہم نے نام و نسب بھی بتا دیابرباد کیوں ہوئے یہ سبب بھی بتا دیا
یہ مے کشی کا سبق ہے نئے نصاب کے ساتھکہ خون دل ہمیں پینا ہے اب شراب کے ساتھ
ایک دم اس نے جدا کی نہ نقاب عارضنہ ہوا دور شب وصل حجاب عارض
نہ پوچھ مذہب و نام و نسب سوال نہ کرجو ہے ترا ہے وہی میرا رب سوال نہ کر
ہم اہل جبر کے نام و نسب سے واقف ہیںسروں کی فصل جب اتری تھی تب سے واقف ہیں
نہ چھیڑ نام و نسب اور نسل و رنگ کی باتکہ چل نکلتی ہے اکثر یہیں سے جنگ کی بات
وہ حسین جلوہ بہ دوش ہے کوئی پردہ ہے نہ نقاب ہےترا پردہ ہے تری پردگی یہ حجاب تیرا حجاب ہے
میں اپنی ذات کی پہچان تک گنوا بیٹھاخیال عزت نام و نسب میں رہتے ہوئے
ہے بتانے کی کوئی چیز بھلا نام و نسبہم نے پوچھا نہ کبھی نام و نسب بتلایا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books