تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "phuljha.dii"
انتہائی متعلقہ نتائج "phuljha.dii"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
phuljha.Dii
फुलझड़ी پُھلْجَھڑی
بارود اور لوہ چون کی بنی ہوئی قلم کی شکل کی آتش بازی جس میں لوہے کے ذرات جل کر کھلتے ہیں اور پھول کی سی چنْگاریاں نکلتی اور جھڑتی نظر آتی ہیں
ہندی
phuljha.Dii rahnaa
फुलझड़ी रहना پُھلْجَھڑی رَہنا
پھلجھڑی کی طرح روشن رہنا ، چکنے رہنا ، (مجازاً) خوش یا ہنْستے رہنا .
تمام
کتاب کے متعلقہ نتیجہ "phuljha.dii"
مزید نتائج "phuljha.dii"
نظم
محبت کے اس بے کراں سفر میں
اور کبھی مرجھائی ہوئی پنکھڑی
کبھی انار، کبھی ماہتاب اور کبھی پھلجھڑی