تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "piiro.n"
انتہائی متعلقہ نتائج "piiro.n"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
pii.n
पीं پِیْں
باجے یا نفیری کی آواز، (بچے یا پرند جانور وغیرہ کی) باریک آواز (بیشتر تکرار کے ساتھ مستعمل)
ہندی
مزید نتائج "piiro.n"
غزل
عجب احوال دیکھا اس زمانے کے امیروں کا
نہ ان کو ڈر خدا کا اور نہ ان کو خوف پیروں کا
شیخ ظہور الدین حاتم
غزل
ملوں میں یار سے پھر آپ کے دھاڑی ہے اور صندل
دعائیں شیخ جی پیروں کی تم درگاہ سے مانگو
ولی اللہ محب
نظم
قصہ خوانی بازار کی ایک شام
نیم جاں طائروں کو جگاتے رہے
اور گزرے زمانے کے پیروں فقیروں کی کوئی نہ کئی کرامت سناتے رہے
حارث خلیق
نظم
اے عروس بمبئی
اے عروس بمبئی صد حیف پیروں کا شکار
قافلے پیروں کے بیٹھے ہیں قطار اندر قطار

