aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "raja bachot"
یہ کون تجھ کو بچائے ہے ہر بلا سے رضاؔیہ کس کے ہاتھ ترے سر پہ آسمان سے ہیں
انجام کار شب کے اندھیرے میں لٹ گیارکھا تھا کیف صبح بچا کر جو شام تک
اک تو بچا ہے شہر تو سارا اجڑ گیااب کر رہا ہے کس کا بھلا انتظار بھاگ
بچائے رکھنا راجؔ آنکھوں کے موتیانہیں مٹی میں کیوں تو رولتا ہے
دریا کے تلاطم سے جو لایا تھا بچا کراب اس کی عنایت سے ہی میں ڈوب رہا ہوں
کوئی تتلی ہے نہ کوئی بھنورا ہےمالی دیکھ رہا باغوں کا خالی پن
بچا ہی کیا ہے ترے پاس بک گیا سب کچھبڑھا لے رازؔ کہ خالی ہے یہ دکاں کیا ہے
دراصل اپنے گریباں کا پاس ہے مجھ کویہ ہر کسی سے جو دامن بچا رہا ہوں میں
میں بلاؤں میں گھرا رہتا ہوں رعناؔ لیکنبس خدا ہے جو ہر آفت سے بچاتا ہے مجھے
ایک اشک غم بچا رکھا ہے بس اپنے لیےبہہ گیا یہ بھی تو اپنے پاس کیا رہ جائے گا
وہ نظر بچا کے چلا گیا میں یہ رازؔ کہتا ہی رہ گیاذرا جانے والے یہ بات سن یہ بتا تو کیا ترا نام ہے
چھوڑ سکتی نہیں ابھی وہ مجھےایک کوٹھی مری بچی ہے ابھی
سڑک کے پار چلا جا رہا ہے بچتا ہواکسی کا ہاتھ کوئی مہربان تھامے ہوئے
دل کو ہم کب تک بچائے رکھتے ہر آسیب سےٹھیس آخر لگ گئی شیشے میں بال آ ہی گیا
دامن بچا کے آئیو میرے مزار تکاے جان نو بہار اگے ہیں ادھر ببول
لہنگاؔ سنگھا کلمہ پڑھلاالہ آگے پڑھ
بچاؤ کے چلن بے کار ہوتے جا رہے ہیںیہ سب منظر لہو آثار ہوتے جا رہے ہیں
ہر دم یہ دعا مانگتے رہتے ہیں خدا سےاللہ بچائے شب فرقت کی بلا سے
ڈوبنے سے بچا رہا ہے مجھےکوئی ساحل پہ لا رہا ہے مجھے
وہ شہرجس کی کنواریوں کے گلاب پنڈے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books