aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sham-e-lab-e-gor"
مطبع فیض منبع شام اودھ
ناشر
مطبع شام اودھ، لکھنؤ
شام ہمدرد، کراچی
شام بہار ٹرسٹ، امبالہ
دفتر شمع ادب، سلطانپور
سیدہ شانِ معراج
born.1948
شاعر
شان حیدر بیباک امروہوی
مصنف
شان زہرہ
مدیر
شمع ادب، لکھنو
کتب خانہ شان اسلام، لاہور
منشی شان الٰہی صاحب زبیری
شمع علم اکیڈمی، میرٹھ
مکتبہ شان ہند، دہلی
شہ تاج پبلی کیشنز، حیدرآباد
شمع ادب، بمبئی
رسوا نہ کر اس سوز کو اے شمع لب گورجو واقف دل سوزی ہمدم نہ ہوا تھا
نچلے اور نچلے متوسط طبقے کی معدوم ہوتی لکیر پہ بسے اس محلے کے باسیوں میں صبح سویرے ہی ہاہاکار مچ گئی۔ محلے کی عورتیں ایک دوسری کو یہ خبر سنانے کے لیے اتنی بےصبر ہو رہی تھیں کہ اپنے مردوں کی گھروں سے رخصتی کا انتظار کرنے کی روادار...
ہم لب گور ہو گئے ظالمتو لب بام کیوں نہیں آتا
ہم جو پہنچے تو لب گور سے آئی یہ صداآئیے آئیے حضرت بہت آزاد رہے
بوسۂ خال لب جاناں کی کیفیت نہ پوچھنشۂ مے سے زیادہ نشۂ افیوں ہوا
عشق اور رومان پر یہ شاعری آپ کے لیے ایک سبق کی طرح ہے، آپ اس سے محبت میں جینے کے آداب بھی سیکھیں گے اور ہجر و وصال کو گزارنے کے طریقے بھی۔ یہ پہلا ایسا خوبصورت مجموعہ ہے جس میں محبت کے ہر رنگ، ہر کیفیت اور ہر احساس کو قید کرنے والے اشعار کو اکٹھا کر دیا گیا ہے۔ آپ انہیں پڑھیے اور عشق کرنے والوں کے درمیان شئیر کیجیے۔
عشق ، رومان اور محبت پر یہ شاعری آپ کے لیے ایک سبق کی طرح ہے، آپ اس سے محبت میں جینے کے آداب بھی سیکھیں گے اور ہجر و وصال کو گزارنے کے طریقے بھی۔ یہ پہلا ایسا خوبصورت مجموعہ ہے جس میں محبت کے ہر رنگ، ہر کیفیت اور ہر احساس کو قید کرنے والے اشعار کو اکٹھا کر دیا گیا ہے۔ آپ انہیں پڑھیے اور عشق کرنے والوں کے درمیان شئیر کیجیے۔
शम-ए-लब-ए-गोरشمع لب گور
lamp about to die
حرف زیرلب
نکہت بریلوی
مجموعہ
لب گویا
آغا بابر
افسانہ
شام اودھ
محمد احسن فاروقی
رومانی
حرف زیر لب
شام شعر یاراں
مشتاق احمد یوسفی
خاكه
جنبش لب
سید ظہیر جعفری
فصیل لب
رشید قیصرانی
غزل
زیر لب
صفیہ اختر
تاریخ و تنقید
خَندَۂ زیر لب
تبسم اعظمی
نثر
شام شہر یاراں
فیض احمد فیض
لب مماس
جابر حسین
نظم
کشور ناہید
شاعری
شام غریباں
لکشمی نرائن شفیق
تذکرہ
ناول
مقالات شام ہمدرد
حکیم محمد سعید دہلوی
دل محو تماشائے لب بام نہیں ہےپیغام بہ اندازۂ پیغام نہیں ہے
بہار زخم لب آتشیں ہوئی مجھ سےکہانی اور اثر آفریں ہوئی مجھ سے
لاغر ایسا وحشت عشق لب شیریں میں ہوںچیونٹیاں لے جاتی ہیں دانہ مری زنجیر کا
چاہئے ہنس کر چھڑکنا اے لب جاناں نمکآتش غم سے کباب اور یہ دل سوزاں ہے ایک
شراب لعل لب دلبراں ہے مجھ کوں مباحاب عیش و عشرت دونوں جہاں ہے مجھ کوں مباح
ممنون گیسو و لب و رخسار کون ہےمجھ سا شہید طالع بیدار کون ہے
تبسم لب خنداں کے ساتھ ساتھ چلوسرور شوخئ پنہاں کے ساتھ ساتھ چلو
سوچتے ہی نہیں ارباب جنوں اس کے سواذکر لعل لب و رخسار نکل ہی آیا
کاکل و چشم و لب و رخسار کی باتیں کروظلمت دوراں میں حسن یار کی باتیں کرو
احترام لب و رخسار تک آ پہنچے ہیںبوالہوس بھی مرے معیار تک آ پہنچے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books