aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shar.a-o-aa.iin"
شمع ادب، لکھنو
ناشر
شردے پرکاش دیو
مدیر
شمع علم اکیڈمی، میرٹھ
شمع ادب، بمبئی
شمع ادب بک ڈپو، بنارس
شمع ادب اردو لائبریری، اندور
مرکزی انجمن شمع ادب، کرناٹک
دفتر شمع ادب، سلطانپور
شکیل ابن شرف
مصنف
نور شمع نور
کنول ایم۔اے
born.1921
شاعر
اے۔ سی۔ شرما
اے. کے. شرما
مجلس شرعی، اعظم گڑھ
اے۔ آر۔ شرما درد
مترجم
شرع و آئین کی تعزیر کے با وصف شبابلب و رخسار کی جانب نگراں ہے کہ جو تھا
مجھے تو بس یہی دکھ ہے کہ میرے گلشن کیترنگ و رنگ کو سوکھے شجر نے چھین لیا
ہمارا عشق ہے تفریق ایں و آں سے بلندزمیں نشیں ہیں مگر ہیں ہم آسماں سے بلند
آؤ ان سے مل ملا کر اک جہان تازہ تر پیدا کریںان لہو کی بوندوں سے
علاج ہجر ذرا اور کرکے دیکھتے ہیںنظارے ہم کسی رشک قمر کے دیکھتے ہیں
میرتقی میر اردو ادب کا وہ روشن ستارہ ہیں ، جن کی روشنی آج تک ادیبوں کے لئے نئے راستے ہموار کر رہی ہے - یہاں چند غزلیں دی جا رہی ہیں، جو مختلف شاعروں نے ان کی مقبول غزلوں کی زمینوں پر کہی اور انھیں خراج عقیدت پیش کی-
راکھی کی ڈور سے بندھی خوبصورت شاعری
محبت پر یہ شاعری آپ کے لیے ایک سبق کی طرح ہے، آپ اس سے محبت میں جینے کے آداب بھی سیکھیں گے اور ہجر و وصال کو گزارنے کے طریقے بھی۔ یہ پہلا ایسا خوبصورت مجموعہ ہے جس میں محبت کے ہر رنگ، ہر کیفیت اور ہر احساس کو قید کرنے والے اشعار کو اکٹھا کر دیا گیا ہے۔ آپ انہیں پڑھیے اور محبت کرنے والوں کے درمیان شئیر کیجیے۔
शरअ-ओ-आईनشرع و آئین
code of conduct in religion and constitution
شرح بانگ درا
شفیق احمد
شرح
شرح بال جبریل
خواجہ حمید یزدانی
شرح کلام فیض
داؤد کشمیری
شرح اسرار خودی
یوسف سلیم چشتی
شمع شبستان رضا
صوفی اقبال احمد نوری
اسلامیات
شرح غزلیات غالب فارسی
صوفی غلام مصطفےٰ تبسم
شرح دیوان غالب
شرح کلام غالب
مکمل شرح کلام غالب
آسی الدنی
شرح ضرب کلیم
عارف بٹالوی
مکمل شرح دیوان غالب
ناصر دہلوی
دیوان غالب
حسرتؔ موہانی
اور جیتے رہیں کہ مر جائیںبول اے زندگی کدھر جائیں
وہی دن کا نکلنا ہے وہی پھر شام کا ڈھلناتمہارے بعد بھی شام و سحر سب خیریت سے ہیں
ہائے وہ غم جو بیاں کی حد میں آ سکتے نہ تھےقید اشک و آہ سے آگے نکل کر رہ گئے
ان خراشوں پہ کیا رکھوں مرہمدرد زخم نہاں سے اٹھتا ہے
عشق کی لذتوں سے ہوں واقفدرد و آہ و فغاں سمجھتا ہوں
اشتیاق دید میں فانی ہے صحراؤں کی ریترہ نوردی میں ابھرتے غم کے چھالوں کو بھی روک
خوش بختیوں کے دل نشیں اعصاب تم تو ہوحسن کرم کے پیکر زرتاب تم تو ہو
’’تم رہتی کہا ہو پیرو جا؟‘‘ پیروجا نے تار دیو کی ایک گلی کا پتہ بتایا، الماس نے ذرا اطمینان کی سانس لی، تار دیو مفلوک الحال پارسیوں کا محلہ ہے۔...
’’افوہ بھئی۔‘‘ بیل گاڑی کے ہچکولوں سے اس کے سر میں ہلکا ہلکا درد ہونے لگا اور ابھی کتنے بہت سے کام کرنے کو پڑے تھے۔ پورے گاؤں میں ہیضے کے ٹیکے لگانے کو پڑے تھے۔ ’’توبہ!‘‘ کامریڈ صبیح الدین کے گھونگھریالے بالوں کے سر کے نیچے رکھے ہوئے دواؤں...
رخشندہ اس کے ساتھ آہستہ آہستہ چل رہی تھی اور ان کے قدموں کے نشان ریت پر ان کے پیچھے پیچھے بنتے جا رہے تھے اور بحیرۂ عرب کی نیلی نیلی ٹھنڈی موجیں ان کی جانب بڑھ رہی تھیں۔ رخشندہ رانی، چاند ہنس رہا ہے، تم بھی مسکرا دو۔۔۔ اوہ...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books