aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "siirat"
سراج اورنگ آبادی
1712 - 1764
شاعر
اجمل سراج
1968 - 2024
سراج فیصل خان
born.1991
سراج لکھنوی
1894 - 1968
عفیف سراج
born.1979
سراجؔ عالم زخمی
born.1984
حیات وارثی
1936 - 1991
موہن سیرت اجمیری
سراج اجملی
born.1966
محمد حامد سراج
1958 - 2019
مصنف
کاشف لاشاری
سراج شولا پوری
سراج انور
1933 - 1991
سراج الدین سراج
born.1952
شرت چندر چٹرجی
1876 - 1938
جسے صورت بتاتے ہیں پتہ دیتی ہے سیرت کاعبارت دیکھ کر جس طرح معنی جان لیتے ہیں
جہاں میں اہل ایماں صورت خورشید جیتے ہیںادھر ڈوبے ادھر نکلے ادھر ڈوبے ادھر نکلے
ہم تو سیرت پسند عاشق ہیںخوب رو کیا جو خوش مزاج نہیں
سیرت سے گفتگو ہے کیا معتبر ہے صورتہے ایک سوکھی لکڑی جو بو نہ ہو اگر میں
ہاتھوں میں ہاتھ لے کے یہاں سے گزر چلیںقدموں میں پل صراط سہی راستا تو ہے
सीरत سِیرَت
عادت، خصلت، خُو
عربی
हैरत حَیرت
تعجّب، حیرانی، اچنبھا، بھوچکّاپن
फ़ितरत فِطْرَت
قدرتی طور پر پیدا کی ہوئی کائنات، آفرینش، قدرت، نیچر
हिजरत ہِجرَت
کسی علاقے شہر یا ملک کو چھوڑ دینا، وطن کو خیرباد کہنا، وطن کو چھوڑ کر کہیں اور چلا جانا، ترک وطن
سیرۃ النبی
شبلی نعمانی
سوانح حیات
سیرت سرور عالم
مولانا ابوالاعلیٰ مودودی
اسلامیات
سیرت عمر بن عبدالعزیز
عبد السلام ندوی
حاجی وارث علی شاہ
قادریہ
سیرت سلطان ٹیپو شہید
محمد الیاس ندوی
سیرت النبی
عبدالمجید صدیقی
سیرت طیبہ
خواتین کے تراجم
سیرۃ حضرت انس بن مالک ؓ
غلام محمد نظام الدین مغربی
سیرت مولانا سید محمد علی مونگیری
ابوالحسن علی ندوی
سیرت کلفائے راشدین
اختر حسین فیضی
سیرۃ حضرت مصعب بن عمیر
قرآن اور تعمیر سیرت
میر ولی الدین
خطبات مدراس
سید سلیمان ندوی
خطبات
محبتوں کے سفر پر نکل کے دیکھوں گایہ پل صراط اگر ہے تو چل کے دیکھوں گا
ان کی صورت دیکھ لی خوش ہو گئےان کی سیرت سے ہمیں کیا کام ہے
سیرت نہ ہو تو عارض و رخسار سب غلطخوشبو اڑی تو پھول فقط رنگ رہ گیا
نفیس ناک نزاکت صراط عدل بہارجمیل ستواں معطر لطیف خوشبو رچی
یہ کرشن کی تصویرمعنی ہے کہ صورت
مرد کی پسند وہ پل صراط ہے جس پر کوئی موٹی عورت نہیں چل سکتی۔...
کہیں کہیں کوئی لالہ کہیں کہیں کوئی داغمری بیاض کی صورت ہے میری فرد عمل
ترے پاؤں چھوتی وہ ساعتیں وہ تغیرات کی سبقتیںکسی پل کا جیسے کہیں بھی کوئی سرا نہ ہو کہیں یوں نہ ہو
غنچہ و گل سے بھی کب چاہیے تشبیہ مجھےحسن سیرت سے مرے دیجیے ترجیح مجھے
رکھ خاک پہ سوچ کر ذرا پاؤں انیسؔاک روز صراط سے گزرنا ہے تجھے
صورت بھی پیش چشم ہے سیرت بھی پیش چشمدم بھر میں تو پسند ہے دم بھر میں نا پسند
اس کی صورت کو دیکھتا ہوں میںمیری سیرت وہ دیکھتا ہی نہیں
بہت سے عشق کی راہوں میں پل صراط آئےتمہارا نام لیا اور گزر گئے ہم بھی
لب ہی لب ہے تو کبھی اور کبھی چشم ہی چشمنقش تیرے تری صورت نہیں بننے دیتے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books