aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sustaa"
سستا ساہتیہ منڈل، نئی دہلی
ناشر
مارتنڈ اپادھیایہ منتری سستا ساہتیہ، نئی دہلی
پل بھر سستا لینے کو ترسا کرتی تھییہ تو صدیوں کا قصہ تھا
چند لمحہ کوئی تو سستا لےراہ میں ایک دو شجر رکھ دے
تیرے پہلو میں ذرا دیر کو سستا لوں گاتجھ تک آ پہنچا اگر نیند میں چلتا ہوا میں
میری کٹیا میں آؤ سستا لویہ مرا ساغر شکستہ لو
تو یہاں زیر افق چند گھڑی سستا لےمیں ذرا دن سے نمٹ کر شب تار! آتا ہوں
सुस्ताسستا
relax
सस्ताسستا
Budget, Quintessence
सस्तीسستی
economical, cheap
सुस्तीسستی
idleness, slowness
سستا جوبن مہنگا ساز
منجو قمر
سماجی
میں سستا ہوں
علیم طاہر
مجموعہ
مجھ کو جو سخت سست فرمایاآپ نے سب درست فرمایا
میں جس کی چھاؤں میں کچھ دیر رک کے سستا لوںرہ حیات میں ایسا شجر نہیں آیا
سستا رہا ہوں راہ گزر سے ذرا پرےکیا مجھ کو تک رہے ہو تماشہ نہیں ہوں میں
کیوں بھٹکتا ہے ادھر آ کے ذرا سستا لےاس طرف دھوپ ہے بادل ہے گھنیرے دل میں
ہم تو کہتے تھے دم آخر ذرا سستا نہ جالے، چلے ہم جان سے، مختار ہے اب جا نہ جا
زلف کھولو تو گھنی چھاؤں میں کچھ سستا لیںدو گھڑی کے لیے سائے میں ٹھہر جاتے ہیں
تھک گئے ہوگے بہت پر پیچ تھی چاہت کی راہآؤ میری گود میں سر رکھ کے سستا لو ذرا
آؤ اس پیڑ کے سائے میں ذرا سستا لیںاور پھر چاہے غزل چاہے قصیدہ لکھیں
چلا یہاں سستا کر انجنآیا حیدرآباد اسٹیشن
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books