aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tairaak"
طاہرہ اقبال
مصنف
بانو طاہرہ سعید
1922 - 2001
شاعر
طاہرہ جبین تارا
born.1979
تارا اقبال
تبسم اعظمی
born.1968
تارا چند
1888 - 1973
طاہرہ جبیں
ڈاکٹر قرۃ العین طاہرہ
دفتر تحریک جدید
ناشر
تارا چند رستوگی
طاہرہ پروین
چاند میاں طیب
تارا شنکر بندھوپادھیای
خدیجہ طاہرہ
فوزیہ طاہرہ
نغمۂ نوبہار اگر میرے نصیب میں نہ ہواس دم نیم سوز کو طائرک بہار کر
بستی میں جتنے آب گزیدہ تھے سب کے سبدریا کے رخ بدلتے ہی تیراک ہو گئے
علم کی جھیل کا تیراک بنایا ہے مجھےخوف کو چھین کے بے باک بنایا ہے مجھے
وہ کسی طرح بھی تیراک نہیں ہو سکتادور سے ہی جسے منجدھار سے ڈر لگتا ہے
تیراک لگاتار یہاں ڈوب رہے ہیںچپ چاپ میں دریا کا ہنر دیکھ رہا ہوں
तैराक تَیْراک
شناور، تیرنا جاننے والا، جو تیرنا جانتا ہو، پیراک، فصحائے لکھنؤ اس جگہ ’’پَیراک‘‘ ہی بولتے ہیں
ہندی
तैराओ تَیراؤ
دریا یا پا نی جو تیرنے کے قابل ہو ، گہرا.
तैराई تَیرائی
۔مونث۔ شناوری۔ ؎ دیکھو تیر جانا۔ تیرنا۔
तरक़्क़ु' تَرَقُّع
حصول فائدہ
عربی
فورٹ ولیم کالج
وقار عظیم
ادبی تحریکیں
سر سید اور علی گڑھ تحریک
خلیق احمد نظامی
ترقی پسند تحریک اور اردو افسانہ
ڈاکٹر صادق
علی گڑھ تحریک
پروفیسر مظہر مہدی
تنقید
اردو میں ترقی پسند ادبی تحریک
خلیل الرحمن اعظمی
ترقی پسند تحریک
علی احمد فاطمی
ہندوستان کی تحریک آزادی اور اردو شاعری
گوپی چند نارنگ
شاعری تنقید
اردو افسانہ ترقی پسند تحریک سے قبل
صغیر افراہیم
افسانہ تنقید
منٹو کا اسلوب
تحریک پاکستان میں طلبہ کا کردار
مختار زمن
سیاسی تحریکیں
تاریخ تحریک پاکستان
عبد السلام خورشید
اردو صحافت اور تحریک آزادی
سمیع احمد
صحافت
اردو غزل پر ترقی پسند تحریک کے اثرات
ڈاکٹر عامر ریاض
غزل تنقید
ترقی پسند تحریک اور اردو فکشن
محمد اشرف
تحریک آزادیٔ ہند اور مسلمان
محمد احمد صدیقی
ہندوستانی تاریخ
ایسے تیراک ہم نہیں ساجدؔخوف گہرائیوں سے کھاتے ہیں
زوروں پہ سلیمؔ اب کے ہے نفرت کا بہاؤجو بچ کے نکل آئے گا تیراک وہی ہے
دریاؤں کی نذر ہوئےدھیرے دھیرے سب تیراک
میں کہ سورج ہو ادھر ڈوبا ادھر ابھروں گامیں وہ تیراک نہیں ہوں جو ابھرتا ہی نہیں
یہ ہیں تیراک مگر حال یہ ان کے دیکھےغرق ہوتے ہوئے طوفان میں تنکے دیکھے
پانیوں کی سازشوں نے جب بھنور ڈالے فرازؔتبصرہ کرتے رہے سب ڈوبتے تیراک پر
یا سمندر سے مری خاک جدا کر شاہدؔیا بنا دے مجھے تیراک مری عزت رکھ
جب کہ تیراک تمپار میں جا لگا
سمندر تھام لے موجوں کو اپنیزمیں تیراک ہوتی جا رہی ہے
اے بھنور تیری طرح بے باک ہو جائیں گے ہمساتھ میں رہ کر ترے تیراک ہو جائیں گے ہم
تجھ کو بالکل نہیں احساس ہنر اے دریااب ترے واسطے تیراک کہاں سے لائیں
سانپ ہر دشت میں کرتا ہے تعاقب میرابحر بے آب کا تیراک مری تاک میں ہے
مرے بھائی اگر تیراک بننا چاہتے ہو تمتو دریا کے کنارے سے کنارہ کیوں نہیں کرتے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books