تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "thaanaa"
انتہائی متعلقہ نتائج "thaanaa"
کلیات
دل کی بات کہی نہیں جاتی چپکے رہنا ٹھانا ہے
حال اگر ہے ایسا ہی تو جی سے جانا جانا ہے
میر تقی میر
شعر
اٹھایا اس نے بیڑا قتل کا کچھ دل میں ٹھانا ہے
چبانا پان کا بھی خوں بہانے کا بہانہ ہے
مردان علی خاں رانا
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "thaanaa"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "thaanaa"
نظم
منفی شعور کا اک ورق
تھانہ محرر کے پاس بیٹھ کر چائے پینے اور خبریں لکھنے میں مگن تھا
یہ سب جانتے ہوئے
زاہد مسعود
غزل
جی میں ٹھانا تھا کہ ہم ہجر میں جینے کے نہیں
مر گئے آہ یہ بات ہم سے نباہی نہ گئی

