aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ziya-mazkoor"
ضیاء مذکور
شاعر
بول پڑتے ہیں ہم جو آگے سےپیار بڑھتا ہے اس رویے سے
ایسے اس ہاتھ سے گرے ہم لوگٹوٹتے ٹوٹتے بچے ہم لوگ
تم نے بھی ان سے ہی ملنا ہوتا ہےجن لوگوں سے میرا جھگڑا ہوتا ہے
وقت ہی کم تھا فیصلے کے لئےورنہ میں آتا مشورے کے لئے
میرے کمرے میں اک ایسی کھڑکی ہےجو ان آنکھوں کے کھلنے پر کھلتی ہے
فون تو دور وہاں خط بھی نہیں پہنچیں گےاب کے یہ لوگ تمہیں ایسی جگہ بھیجیں گے
اسی ندامت سے اس کے کندھے جھکے ہوئے ہیںکہ ہم چھڑی کا سہارا لے کر کھڑے ہوئے ہیں
ہوا چلی تو اس کی شال میری چھت پہ آ گرییہ اس بدن بھی ساتھ میرا پہلا رابطہ ہوا
ہم تو فریفتہ تھے ضیاؔ دل کی آنچ پرمنظور محض دل کشیٔ رنگ و بو نہ تھی
ہم زمیں کو بھی ضیاؔ محصور کر سکتے نہیںجب کہ آج انساں خلاؤں میں سفر کرنے لگے
منظورؔ حرف حرف قلم کا حساب دےلیکن فضول دفتر سود و زیاں نہ کھول
زیاں تھا ناز متاع ہنر پہ اے منظورؔیہ چیز چشم زمانہ میں ارجمند نہ تھی
ظلم کو اس نے ظلم کہا ہے جبر کو اس نے جبر کہایعنی ضیاؔ اب ضیاؔ نہیں ہے وقت کا وہ منصور ہوا
یہ کیف و نشاط افزا راتیں یہ عیش و طرب کی سوغاتیںجس شے کے عوض میں ملتی ہیں اس شے کا زیاں منظور نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books