aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "باب"
نہ جی بھر کے دیکھا نہ کچھ بات کیبڑی آرزو تھی ملاقات کی
کتاب آرزو کے گم شدہ کچھ باب رکھے ہیںترے تکیے کے نیچے بھی ہمارے خواب رکھے ہیں
جسے پڑھتے تو یاد آتا تھا تیرا پھول سا چہرہہماری سب کتابوں میں اک ایسا باب رہتا تھا
کسی حرف میں کسی باب میں نہیں آئے گاترا ذکر میری کتاب میں نہیں آئے گا
وہ کھڑا ہے ایک باب علم کی دہلیز پرمیں یہ کہتا ہوں اسے اس خوف میں داخل نہ ہو
میری وفا ہے اس کی اداسی کا ایک بابمدت ہوئی ہے جس سے مجھے اب ملے ہوئے
اترا تھا جس پہ باب حیا کا ورق ورقبستر کے ایک ایک شکن کی شریک تھی
کچھ اس ادا سے محبت شناس ہونا ہےخوشی کے باب میں مجھ کو اداس ہونا ہے
ہمارے دل پہ جو زخموں کا باب لکھا ہےاسی میں وقت کا سارا حساب لکھا ہے
ہمیں ہیں موجب باب فصاحت حضرت شاعرؔزمانہ سیکھتا ہے ہم سے ہم وہ دلی والے ہیں
انتظار اور دستکوں کے درمیاں کٹتی ہے عمراتنی آسانی سے تو باب ہنر کھلتا نہیں
ادھر تیری مشیت ہے ادھر حکمت رسولوں کیالٰہی آدمی کے باب میں کیا حکم ہوتا ہے
آہ کرتا ہوں تو آتی ہے پلٹ کر یہ صداعاشقوں کے واسطے باب اثر کھلتا نہیں
رستے کا انتخاب ضروری سا ہو گیااب اختتام باب ضروری سا ہو گیا
راہ مضمون تازہ بند نہیںتا قیامت کھلا ہے باب سخن
ہر ایک رنج اسی باب میں کیا ہے رقمذرا سا غم تھا جسے بے پناہ میں نے کیا
میں ایک باب تھا افسانۂ وفا کا مگرتمہاری بزم سے اٹھا تو اک کتاب بنا
جسے پڑھا نہیں تم نے کبھی محبت سےکتاب زیست کا وہ باب ہیں مرے آنسو
زوال عصر ہے کوفے میں اور گداگر ہیںکھلا نہیں کوئی در باب التجا کے سوا
پھر کھلے ابتدائے عشق کے باباس نے پھر مسکرا کے دیکھ لیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books