aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "حجاز"
ہوا ہو ایسی کہ ہندوستاں سے اے اقبالؔاڑا کے مجھ کو غبار رہ حجاز کرے
اتنا دل نعیمؔ کو ویراں نہ کر حجازروئے گی موج گنگ جو اس تک خبر گئی
عشق بھی ہو حجاب میں حسن بھی ہو حجاب میںیا تو خود آشکار ہو یا مجھے آشکار کر
ادا آئی جفا آئی غرور آیا حجاب آیاہزاروں آفتیں لے کر حسینوں پر شباب آیا
ساتھ شوخی کے کچھ حجاب بھی ہےاس ادا کا کہیں جواب بھی ہے
بال اپنے بڑھاتے ہیں کس واسطے دیوانےکیا شہر محبت میں حجام نہیں ہوتا
تمام جسم کی عریانیاں تھیں آنکھوں میںوہ میری روح میں اترا حجاب پہنے ہوئے
ادائے حسن کی معصومیت کو کم کر دےگناہ گار نظر کو حجاب آتا ہے
مانا کہ سب کے سامنے ملنے سے ہے حجابلیکن وہ خواب میں بھی نہ آئیں تو کیا کریں
اک ادا اک حجاب اک شوخینیچی نظروں میں کیا نہیں ہوتا
مے کدے میں کیا تکلف مے کشی میں کیا حجاببزم ساقی میں ادب آداب مت دیکھا کرو
کب تک چھپاؤگے رخ زیبا نقاب میںبرق جمال رہ نہیں سکتا حجاب میں
کریں سلام اسے تو کوئی جواب نہ دےالٰہی اتنا بھی اس شخص کو حجاب نہ دے
یہ شرمگیں نگہ یہ تبسم نقاب میںکیا بے حجابیاں ہیں تمہارے حجاب میں
ہماری محفلوں میں بے حجاب آنے سے کیا ہوگانہیں جب ہوش میں ہم جلوہ فرمانے سے کیا ہوگا
ہیں مری راہ کا پتھر مری آنکھوں کا حجابزخم باہر کے جو اندر نہیں جانے دیتے
حجاب کرنے کی بندش مجھے گوارا نہیںکہ میرا جسم کوئی مال زر تمہارا نہیں
مرنے والے فنا بھی پردہ ہےاٹھ سکے گر تو یہ حجاب اٹھا
میں کیا ہوں کون ہوں کیا چیز مجھ میں مضمر ہےکئی حجاب اٹھائے مگر حجاب میں ہوں
دل بہت بے چین بے آرام ہےکیا محبت کا یہی انجام ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books