aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "نا_بلد"
ہرگز کیا نہ باد خزاں کا بھی انتظاروہ تازہ گل تھا میں کہ کھلا اور جھڑ گیا
نہ بند کر اسے فصل بہار میں ساقینہ ڈال دختر رز کا اچار شیشے میں
نگہ بلند سخن دل نواز جاں پرسوزیہی ہے رخت سفر میر کارواں کے لیے
کی کسی پر نہ جفا میرے بعدخوب روئے وہ سنا میرے بعد
آج دیکھا ہے تجھ کو دیر کے بعدآج کا دن گزر نہ جائے کہیں
بلند نام نہ ہوگا ستم شعاری سےتم آسمان نہ ہو جاؤ گے ستا کے مجھے
دروازے کو بند نہ رکھناگھر میں جالا پڑ جاتا ہے
ہوائیں روک نہ پائیں بھنور ڈبو نہ سکےوہ ایک ناؤ جو عزم سفر کے بعد چلی
خون مرا کر کے لگانا نہ حنا میرے بعددست رنگیں نہ ہوں انگشت نما میرے بعد
بعد مرنے کے بھی چھوڑی نہ رفاقت میریمیری تربت سے لگی بیٹھی ہے حسرت میری
نہ اداس ہو نہ ملال کر کسی بات کا نہ خیال کرکئی سال بعد ملے ہیں ہم تیرے نام آج کی شام ہے
ہمارے بعد کوئی سر پرست مل نہ سکایتیم خانے میں رکھا گیا محبت کو
نہ جانے کتنے مراحل کے بعد پایا تھاوہ ایک لمحہ جو تو نے گزارنے نہ دیا
بعد مدت کے ماہرو آیاکیوں نہ اس کے گلے لگوں تاباںؔ
یہ انتظار نہ ٹھہرا کوئی بلا ٹھہریکسی کی جان گئی آپ کی ادا ٹھہری
پلکیں ہیں بلا آنکھ بلا زلف بلا ہےکیوں کر نہ کہیں سب کہ حسیں تم ہو بلا کے
نیند آئے گی بھلا کیسے اسے شام کے بعدروٹیاں بھی نہ میسر ہوں جسے کام کے بعد
عجیب بات ہے دن بھر کے اہتمام کے بعدچراغ ایک بھی روشن ہوا نہ شام کے بعد
بس ایک بار کسی نے گلے لگایا تھاپھر اس کے بعد نہ میں تھا نہ میرا سایا تھا
آ کے سجادہ نشیں قیس ہوا میرے بعدنہ رہی دشت میں خالی مری جا میرے بعد
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books