aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "इल्तिजा-ए-मुसाफ़िर"
بصد ادائے دلبری ہے التجائے مے کشییہ ہوش اب کسے کہ مے حرام یا حلال ہے
حسن اس کا اسی مقام پہ ہےیہ مسافر سفر نہیں کرتا
دو عالم سے گزر کے بھی دل عاشق ہے آوارہابھی تک یہ مسافر اپنی منزل پر نہیں آیا
اک جام مے کی خاطر پلکوں سے یہ مسافرجاروب کش رہا ہے برسوں در مغاں کا
ہوا پر ہے یہ بنیاد مسافر خانۂ ہستینہ ٹھہرا ہے کوئی یاں اے دل محزوں نہ ٹھہرے گا
کیا پوچھتے ہو نام و نشان مسافراںہندوستاں میں آئے ہیں ہندوستان کے تھے
آگ تھے ابتدائے عشق میں ہماب جو ہیں خاک انتہا ہے یہ
اپنا دشمن ہو اگر کچھ ہے شعورانتظار وعدۂ فردا نہ کر
دل مرا درد کے سوا کیا ہےابتدا یہ تو انتہا کیا ہے
اے انتظار صبح تمنا یہ کیا ہواآتا ہے اب خیال بھی تیرا تھکا ہوا
ہے انتہائے یاس بھی اک ابتدائے شوقپھر آ گئے وہیں پہ چلے تھے جہاں سے ہم
عادلؔ سجے ہوئے ہیں سبھی خواب خوان پراور انتظار خلق خدا کر رہے ہیں ہم
لاکھ آفتاب پاس سے ہو کر گزر گئےہم بیٹھے انتظار سحر دیکھتے رہے
ہے وہاں شان تغافل کو جفا سے بھی گریزالتفات نگہ یار کہاں سے لاؤں
انتظام روز عشرت اور کر اے نامرادعید آتی ہی رہی ماہ صیام آ ہی گیا
پھر کھلے ابتدائے عشق کے باباس نے پھر مسکرا کے دیکھ لیا
دوام پائے گا اک روز حق زمانے میںیہ انتظار نہیں انتظار وحشت ہے
انتہائے معرفت سے اے شرفؔمیں نے جو دیکھا جو سمجھا کچھ نہ تھا
تمام عمر کیا ہم نے انتظار بہاربہار آئی تو شرمندہ ہیں بہار سے ہم
آدم سے باغ خلد چھٹا ہم سے کوئے یاروہ ابتدائے رنج ہے یہ انتہائے رنج
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books