aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "एतिमाद"
ہر شخص پر کیا نہ کرو اتنا اعتمادہر سایہ دار شے کو شجر مت کہا کرو
جان تجھ پر کچھ اعتماد نہیںزندگانی کا کیا بھروسا ہے
یہ اعتماد بھی میرا دیا ہوا ہے تمہیںجو میرے مشورے بیکار جانے لگ گئے ہیں
کبھی عروج پہ تھا خود پہ اعتماد مراغروب کیسے ہوا ہے یہ آفتاب نہ پوچھ
ایماں بھی لاج رکھ نہ سکا میرے جھوٹ کیاپنے خدا پہ کتنا مجھے اعتماد تھا
لفظوں کو اعتماد کا لہجہ بھی چاہئےذکر سحر بجا ہے یقین سحر بھی ہے
میں اپنے آپ لڑوں گا سمندروں سے جنگاب اعتماد مجھے اپنے ناخدا پہ نہیں
قانون جیسے کھو چکا صدیوں کا اعتماداب کون دیکھتا ہے خطا کا ہے رخ کدھر
میں آندھیوں سے لڑا تھا اس اعتماد کے ساتھدرخت ٹوٹ بھی جائے تو کام آتا ہے
تھا اعتماد حسن سے تو اس قدر تہیآئینہ دیکھنے کا تجھے حوصلہ نہ تھا
دوست دار دشمن ہے اعتماد دل معلومآہ بے اثر دیکھی نالہ نارسا پایا
وہ جھوٹ بول رہا تھا بڑے سلیقے سےمیں اعتبار نہ کرتا تو اور کیا کرتا
مسافروں سے محبت کی بات کر لیکنمسافروں کی محبت کا اعتبار نہ کر
عادتاً تم نے کر دیے وعدےعادتاً ہم نے اعتبار کیا
غضب کیا ترے وعدے پہ اعتبار کیاتمام رات قیامت کا انتظار کیا
آپ کا اعتبار کون کرےروز کا انتظار کون کرے
اب ان حدود میں لایا ہے انتظار مجھےوہ آ بھی جائیں تو آئے نہ اعتبار مجھے
ترے وعدے پر جیے ہم تو یہ جان جھوٹ جاناکہ خوشی سے مر نہ جاتے اگر اعتبار ہوتا
میں جرم کا اعتراف کر کےکچھ اور ہے جو چھپا گیا ہوں
بہت سے لوگ تھے مہمان میرے گھر لیکنوہ جانتا تھا کہ ہے اہتمام کس کے لئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books