تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "सर-ज़मीन-ए-दिल"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "सर-ज़मीन-ए-दिल"
شعر
سر راہ مل کے بچھڑ گئے تھا بس ایک پل کا وہ حادثہ
مرے صحن دل میں مقیم ہے وہی ایک لمحہ عذاب کا
انجم عرفانی
شعر
وہ جو داغ عشق تھا خوش نما جو امانت دل زار تھا
سر بزم تھا تو چراغ تھا سر راہ تھا تو غبار تھا