aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".rawi"
غلط روی کو تری میں غلط سمجھتا ہوںیہ بے وفائی بھی شامل مری وفا میں ہے
خود مجھ کو بھی تا دیر خبر ہو نہیں پائیآج آئی تری یاد اس آہستہ روی سے
ہماری آنکھوں میں بس گیا ہے عجیب پنجاب آنسوؤں کاادھر سے راوی چلا ادھر سے چناب تیار ہو رہا ہے
قدم قدم پہ میں سنبھلا ہوں ٹھوکریں کھا کریہ ٹھوکروں نے بتایا غلط روی کیا ہے
فرش مے خانہ پہ جلتے چلے جاتے ہیں چراغدیدنی ہے تری آہستہ روی اے ساقی
پہچان بھی سکی نہ مری زندگی مجھےاتنی روا روی میں کہیں سامنا ہوا
وقت روا روی ہے اٹھے قافلہ کے لوگساقی چلے پیالہ جہاں تک کہ بس چلے
خرد کی رہ جو چلا میں تو دل نے مجھ سے کہاعزیز من ''بہ سلامت روی و باز آئی''
ان کو یہ شکایت ہے کہ میں مڑ کے نہ آئیقدموں کی مرے سست روی وہ نہیں سمجھے
قافلے والوں کو کھا جائے گی یہ سست رویساربانوں کو سبک خیز کریں چلتے چلیں
کتنے جذبے تری بے راہروی نے کچلےحرف آوارہ ذرا دیکھ کے چل کاغذ پر
کچھ تو مجبوریاں رہی ہوں گییوں کوئی بے وفا نہیں ہوتا
بہت نزدیک آتی جا رہی ہوبچھڑنے کا ارادہ کر لیا کیا
سیر کر دنیا کی غافل زندگانی پھر کہاںزندگی گر کچھ رہی تو یہ جوانی پھر کہاں
کیا کہا عشق جاودانی ہے!آخری بار مل رہی ہو کیا
اس سفر میں نیند ایسی کھو گئیہم نہ سوئے رات تھک کر سو گئی
''آپ کی یاد آتی رہی رات بھر''چاندنی دل دکھاتی رہی رات بھر
جانے والے سے ملاقات نہ ہونے پائیدل کی دل میں ہی رہی بات نہ ہونے پائی
دل کے پھپھولے جل اٹھے سینے کے داغ سےاس گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے
میری ہر بات بے اثر ہی رہینقص ہے کچھ مرے بیان میں کیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books