aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "KHud-pasand"
تھے ہم تو خود پسند بہت لیکن عشق میںاب ہے وہی پسند جو ہو یار کو پسند
مجھ کو نہ دل پسند نہ وہ بے وفا پسنددونوں ہیں خود غرض مجھے دونوں ہیں نا پسند
مجھے پسند نہیں ایسے کاروبار میں ہوںیہ جبر ہے کہ میں خود اپنے اختیار میں ہوں
میں خود سے مل کے کبھی صاف صاف کہہ دوں گامجھے پسند نہیں ہے مداخلت اپنی
دے دیں ابھی کرے جو کوئی خوبرو پسندہم کو نہیں پسند دل آرزو پسند
زاہد سنبھل غرور خدا کو نہیں پسندفرش زمیں پہ پاؤں دماغ آسمان پر
خون ہوتا ہے سحر تک مرے ارمانوں کاشام وعدہ جو وہ پابند حنا ہوتا ہے
اپنی پرواز کو میں سمت بھی خود ہی دوں گاتو مجھے اپنی روایات کا پابند نہ کر
انار خلد کو تو رکھ کہ میں پسند نہیںکچیں وہ یار کی رشک انار اے واعظ
قدرت خدا کی دیکھیے پستان یار میںپیوند فالسے کا لگا ہے انار میں
بنا لیتا ہے موج خون دل سے اک چمن اپناوہ پابند قفس جو فطرتا آزاد ہوتا ہے
دریا سے موج موج سے دریا جدا نہیںہم سے جدا نہیں ہے خدا اور خدا سے ہم
بیٹیاں سب کے مقدر میں کہاں ہوتی ہیںگھر خدا کو جو پسند آئے وہاں ہوتی ہیں
اماں کسے تھی مرے سائے میں جو رکتا کوئیخود اپنی آگ میں جلتا ہوا شجر تھا میں
نکالیں ٹانگ سے اور جوڑ دی ہیں دل کے پہلو میںلگا ہے خوب کیا کم خواب میں یہ ٹانگ کا پیوند
کبھی یہ آنکھیں خود بھی اڑا کرتی تھیں پتنگ کے ساتھدور دریچے سے ہوتے تھے اشارے حیرت والے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books