aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aazmaa.ish"
دیے کے اور ہواؤں کے مراسم کھل نہیں پاتےنہیں کھلتا کہ ان میں سے یہ کس کی آزمائش ہے
شباب حسن ہے برق و شرر کی منزل ہےیہ آزمائش قلب و نظر کی منزل ہے
کس شان کس وقار سے کس بانکپن سے ہمگزرے ہیں آزمائش دار و رسن سے ہم
تمہارا حسن آرائش تمہاری سادگی زیورتمہیں کوئی ضرورت ہی نہیں بننے سنورنے کی
کوئی اور تو نہیں ہے پس خنجر آزمائیہمیں قتل ہو رہے ہیں ہمیں قتل کر رہے ہیں
کوہ کن کیا پہاڑ توڑے گاعشق نے زور آزمائی کی
کیسی ہیں آزمائشیں کیسا یہ امتحان ہےمیرے جنوں کے واسطے ہجر کی ایک رات بس
دل ایک اور ہزار آزمائشیں غم کیدیا جلا تو تھا لیکن ہوا کی زد پر تھا
تو اور آرایش خم کاکلمیں اور اندیشہ ہائے دور دراز
جانتے ہیں ہم محبت آزمائی ہو چکیآؤ لگ جاؤ گلے بس اب لڑائی ہو چکی
مصروف ہے آرائش گلشن میں کچھ ایسیٹکتے ہی نہیں پاؤں کہیں باد صبا کے
میسر خود نگہ داری کی آسائش نہیں رہتیمحبت میں تو پیش و پس کی گنجائش نہیں رہتی
لباس میں ہے وہ طرز تپاک آرائشجو انگ چاہے چھپانا جھلک جھلک جائے
تغافل اک حسیں دھوکہ ہے ناصحمحبت آزمائی جا رہی ہے
اگر ہیں تیغ میں جوہر جواہر میں خمیرے میںادھر زور آزمائی ہے ادھر طاقت کے نسخے ہیں
صرف زندوں ہی کو فکر عیش و آسائش نہیںاب تو اس دنیا میں مردوں کی بھی گنجائش نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books