aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "balle-baaz"
بڑے باوفا تھے مرے یار سبمصیبت میں جب تک پکارا نہ تھا
چشمۂ ناب نہ بڑھ کر جنوں سیلاب بنےبہہ نہ جائے کہ یہ مٹی کا مکاں ہے اب کے
تری جو زلف کا آیا خیال آنکھوں میںوہیں کھٹکنے لگا بال بال آنکھوں میں
نہ جانے کتنی شمعیں گل ہوئیں کتنے بجھے تارےتب اک خورشید اتراتا ہوا بالائے بام آیا
صبح دم مجھ سے لپٹ کر وہ نشے میں بولےتم بنے باد صبا ہم گل نسرین ہوئے
خموشی میں ہر بات بن جائے ہےجو بولے ہے دیوانہ کہلائے ہے
اوروں کے بل پہ بل نہ کر اتنا نہ چل نکلبل ہے تو بل کے بل پہ تو کچھ اپنے بل کے چل
خواب جزیرہ بن سکتے تھے نہیں بنےہم بھی قصہ بن سکتے تھے نہیں بنے
کبھی میں بن نہ سکا لاکھ کوششوں کے بعدمگر جو بننے لگا پھر تو بار بار بنا
بڑے ارمان سے آیا ہوا تھاوہ مجھ کو لوٹنے مہمان بن کر
تو شیشہ بنے کہ سنگ کچھ بناندر سے مگر گداز ہو جا
سر بکف ہند کے جاں باز وطن لڑتے ہیںتیغ نو لے صف دشمن میں گھسے پڑتے ہیں
دوستی بد بلا ہے اس میں خداکسی دشمن کو مبتلا نہ کرے
اسلمؔ بڑے وقار سے ڈگری وصول کیاور اس کے بعد شہر میں خوانچہ لگا لیا
ہے ارتباط شکن دائروں میں بٹ جاناچمن کا موجۂ باد صبا سے کٹ جانا
آج گر بولے نہیں حق بات پرکل ستم ہوں گے تمہاری ذات پر
بال و پر بھی گئے بہار کے ساتھاب توقع نہیں رہائی کی
چھل بل اس کی نگاہ کا مت پوچھسحر ہے ٹوٹکا ہے ٹونا ہے
ہمارے بعد رتجگا تمہارا ہم سفر بنےہمارے بعد کروٹیں بدلتے موت پاؤ تم
میں عدم سے بھی پرے ہوں ورنہ غافل بارہامیری آہ آتشیں سے بال عنقا جل گیا
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books