aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chugne"
ملاتے ہو اسی کو خاک میں جو دل سے ملتا ہےمری جاں چاہنے والا بڑی مشکل سے ملتا ہے
میں تو غزل سنا کے اکیلا کھڑا رہاسب اپنے اپنے چاہنے والوں میں کھو گئے
تمہاری آنکھوں کی توہین ہے ذرا سوچوتمہارا چاہنے والا شراب پیتا ہے
بچوں کے چھوٹے ہاتھوں کو چاند ستارے چھونے دوچار کتابیں پڑھ کر یہ بھی ہم جیسے ہو جائیں گے
پتھر مجھے کہتا ہے مرا چاہنے والامیں موم ہوں اس نے مجھے چھو کر نہیں دیکھا
دیکھنے کے لیے سارا عالم بھی کمچاہنے کے لیے ایک چہرا بہت
میں کیا کروں مرے قاتل نہ چاہنے پر بھیترے لیے مرے دل سے دعا نکلتی ہے
تھا ارادہ تری فریاد کریں حاکم سےوہ بھی اے شوخ ترا چاہنے والا نکلا
خدا کو مان کہ تجھ لب کے چومنے کے سواکوئی علاج نہیں آج کی اداسی کا
جن کے ہونٹوں پہ ہنسی پاؤں میں چھالے ہوں گےہاں وہی لوگ تمہیں چاہنے والے ہوں گے
ایسے چھپنے سے نہ چھپنا ہی تھا بہتر تیراتو ہے پردے میں مگر ذکر ہے گھر گھر تیرا
مر گئے جن کے چاہنے والےان حسینوں کی زندگی کیا ہے
شام کو آؤ گے تم اچھا ابھی ہوتی ہے شامگیسوؤں کو کھول دو سورج چھپانے کے لئے
چھپ نہیں سکتی چھپانے سے محبت کی نظرپڑ ہی جاتی ہے رخ یار پہ حسرت کی نظر
اس کا کیا ہے تم نہ سہی تو چاہنے والے اور بہتترک محبت کرنے والو تم تنہا رہ جاؤ گے
در و دیوار پہ شکلیں سی بنانے آئیپھر یہ بارش مری تنہائی چرانے آئی
پتھر لیے ہر موڑ پہ کچھ لوگ کھڑے ہیںاس شہر میں کتنے ہیں مرے چاہنے والے
اس قدر میں نے سلگتے ہوئے گھر دیکھے ہیںاب تو چبھنے لگے آنکھوں میں اجالے مجھ کو
چولھے نہیں جلائے کہ بستی ہی جل گئیکچھ روز ہو گئے ہیں اب اٹھتا نہیں دھواں
میں مر گیا تو خاک بھی ان کو نہ غم ہواکہتے ہیں ایک چاہنے والا تو کم ہوا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books