aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "harba"
حربہ ہے عاشقوں کا فقط آہ پیچ داردرویش لوگ رکھتے ہیں جیسے ہرن کی شاخ
بھر جائیں گے جب زخم تو آؤں گا دوبارامیں ہار گیا جنگ مگر دل نہیں ہارا
میں پا سکا نہ کبھی اس خلش سے چھٹکاراوہ مجھ سے جیت بھی سکتا تھا جانے کیوں ہارا
رونے لگتا ہوں محبت میں تو کہتا ہے کوئیکیا ترے اشکوں سے یہ جنگل ہرا ہو جائے گا
دعا کرو کہ یہ پودا سدا ہرا ہی لگےاداسیوں میں بھی چہرہ کھلا کھلا ہی لگے
وقار خون شہیدان کربلا کی قسمیزید مورچہ جیتا ہے جنگ ہارا ہے
نہ ہارا ہے عشق اور نہ دنیا تھکی ہےدیا جل رہا ہے ہوا چل رہی ہے
چھری کا تیر کا تلوار کا تو گھاؤ بھرالگا جو زخم زباں کا رہا ہمیشہ ہرا
ہیں چناروں کے چہرے بھی جھلسے ہوئےزخم سب کا ہرا ہے ترے شہر میں
اب کے بسنت آئی تو آنکھیں اجڑ گئیںسرسوں کے کھیت میں کوئی پتہ ہرا نہ تھا
میں زہر پیتا رہا زندگی کے ہاتھوں سےیہ اور بات ہے میرا بدن ہرا نہ ہوا
زخم جو تم نے دیا وہ اس لیے رکھا ہرازندگی میں کیا بچے گا زخم بھر جانے کے بعد
گلے ملا نہ کبھی چاند بخت ایسا تھاہرا بھرا بدن اپنا درخت ایسا تھا
اسی کے خواب تھے سارے اسی کو سونپ دیئےسو وہ بھی جیت گیا اور میں بھی ہارا نہیں
کوئی دماغ سے کوئی شریر سے ہارامیں اپنے ہاتھ کی اندھی لکیر سے ہارا
آ مجھے چھو کے ہرا رنگ بچھا دے مجھ پرمیں بھی اک شاخ سی رکھتا ہوں شجر کرنے کو
تیری شکست اصل میں میری شکست ہےتو مجھ سے ایک بار بھی ہارا تو میں گیا
سو بار ٹوٹنے پہ بھی ہارا نہیں ہوں میںمٹی کا اک چراغ ہوں تارا نہیں ہوں میں
زخم اور پیڑ نے اک ساتھ دعا مانگی ہےدیکھیے پہلے یہاں کون ہرا ہوتا ہے
یا خدا اب کے یہ کس رنگ میں آئی ہے بہارزرد ہی زرد ہے پیڑوں پہ ہرا کچھ بھی نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books